مبارکباد thankyou uncle tafser

مناھل

محفلین
Salam unlce its me Iqra. We have recieved your eiddi today in mum's account. £60.
You sent to anty farzana and she took mum's account details and sent ur eiddi. Mum said thankyou very much, she will call you in 2 days. Meanwhile I thankyou on behalf of mum. Thankyou so umch uncle
Thankyouuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuu so much uncle..



From
iqra
 

تیشہ

محفلین
:( بڑے بھیا آپ نے کیون کر عیدی بیجھی ۔؟ رہنے دیتے آپ ، ۔۔ ہمارے لیے آپ کی محبت ، خلوص بہت ہے ۔

مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں نا آپ نے پوچھا ، ۔۔ نا ہی بتایا ۔ ۔۔ نا فرزانہ نے بتایا ، ۔۔ ۔ وہ تو مجھ سے زبردستی کہہ سن کر انہوں نے میرا اکاونٹ لیا مجھ سے ۔ اور د و دن بعد مجھے اکاونٹ چیک کرنے کو بولا کہ آپ پہلے چیک کریں بعد میں بتاتی ہوں ۔ ۔۔ کل بتایا گیا کہ تفسیر بھیا نے عیدی بیجھی ہے ۔ کہ بیس پرسنٹ فرزانہ کی ہے اور ستر پرسنٹ میری ہے ۔ تو 60 £ مجھے آپکی طرف سے ملی ۔ میں تو بہت شرمندہ ہوگئی ہوں یہ تکلف کیوں کیا آپ نے ؟

بےشک بڑے بھیا ہیں آپ ۔ ۔۔ مگر مجھے آپ مٹھائی اور لڈو تک ہی رہنے دیں ناں ۔ ۔۔ ۔
میں کیا کروں ۔ ۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا ،
شکریہ بولنا نہیں ہے ۔ ۔۔ ۔ مگر ایسے بھی کچھ ایزی محسوس نہیں

میں کل آپکو کال کروں گی ۔

مجھے آئیندہ مٹھائی ، چاکلیٹ ہی بیجھا کریں پیسے نہیں ، ۔۔۔ ورنہ میں اب کے آپ سے کم سے کم ایک کروڑ مانگ لوں گی پھر آپ نے پچھتانا ہے کہ یہ ننھی منی کو عیدی بیجھی تھی اب یہ لاکھوں ،۔۔ کڑورں پر آگئیں ہیں اس لئے سنبھل جائیے ۔


ورنہ لائیے پندرہ لاکھ :grin: :grin: ،۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
:hatoff:


tea.gif


یہ لیں چائے پئیے آپ ، ۔۔۔ اب شکریہ تو بولوں گی نہیں کہ بھیا ہیں آپ اور بھیا کو شکریہ کیسا مگر چائے پی جئیے ۔ ۔ میں کل آتی ہوں فون پر ، ۔۔ ۔


:chalo:
 

تفسیر

محفلین
اوکے میں ڈیٹیل فون پر بتاؤں گا۔ :fear:

لاکھوں اور کروڑوں پاکستانی پیسہ کے سکہ میں نا :hmm:
۔۔۔ نو پرابلم ۔۔۔smile_tongue
اور تمہیں پیسوں کی تھیلی خود لے کر جانا ہوگا۔مگر پھر چاکلیٹ بھی نہیں ملے گی۔teeth_smile

:01zzbbbnnn::01zzbbbnnn::01zzbbbnnn:
 

تیشہ

محفلین
نا مجھے بس چاکلیٹ ہی چاہئیے ۔ :grin:

سچی سے بڑے بھیا آپ بہت تکلف کرتے ہیں ۔ پہلے بھی آپ مجھے اور فرزانہ کو مٹھائی بیجھ چکے ۔ اور اب عیدی :confused: میں تو کنفیوز ہوگئی ہوں :(
پیسے کا کیا ہے ؟ ہاتھ کی میل ہے ۔ اور آپکو پتا ننھی منی کی قسمت میں پیسہ ہی پیسہ ہے ۔ :grin:
اصل چیز محبت ۔ ، خلوص ہے جسکی مجھے ضرورت بھی ہے ۔
خیر بہت خوشی ہوئی آپکی عیدی لے کر ، ۔۔ اب میں سوچتی ہوں ان پیسیوں کا میں کیا گفٹ لوں کیا شاپنگ کروں ، ۔۔۔

اب نیکس مجھے تقریبا پچاس لاکھ دینے کو ریڈی رہئیے کہ اگلی عید آرہی ہے ۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
بڑے بھیا ، اسوقت میں آپکے دانشکدے پر گئی تھی ،۔۔ سوچا سب کو شکریہ بول کر آؤں جنہوں نے مل کر میری سالگرہ وش کیا ،۔۔ مگر ابھی وہاں میں ماورہ کے لگائے ہوئے میوزک سن رہی تھی کہ اچانک کچھ پرابلم ہوا اور دانشکدہ کا پیج سلو ، ۔۔ سلو۔ ۔ ۔ ۔ہوتے ہوتے بند ہوگیا اور مے بی شاید میرے نیٹ کی سپیڈ سلو تھی اس وجہ سے :confused:

میں آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں ۔ ۔ سارہ نظم بہت اچھی لگی مجھے ، ۔۔ ابھی کمنٹس دینے تھے میں نے ۔ :(

ماورہ اک ، دو ہی میوزک سن چکی بہت نائس :)

شمشاد ص ، آپکا بہت شکریہ ، ۔ ۔ بہت اچھا شعر ہے ۔ پسند آیا ، ۔۔ ۔ :)
زکریا آپ کا شکریہ ۔۔ ۔ ۔(نہیں :rolleyes: کیوں :confused: یہ آپکو پتا ہی ہے )
خیر برتھڈے وش کا تھینکس ۔

حجاب ۔ ۔ ۔ضبط ۔ ۔ ۔۔ آپ دونوں کا بہت شکریہ ، ۔۔ کہ سب دوستوں کے ایس ایم ایس ملے مجھے ۔

فرزانہ کا پیار بھرا سالگرہ گفٹس مجھے ملے ۔ اور بڑے بھیا آپ کا تو جواب ہی نہیں بہت شکریہ ،
 

دھنک

معطل
اوکے میں ڈیٹیل فون پر بتاؤں گا۔ :fear:

لاکھوں اور کروڑوں پاکستانی پیسہ کے سکہ میں نا :hmm:
۔۔۔ نو پرابلم ۔۔۔smile_tongue
اور تمہیں پیسوں کی تھیلی خود لے کر جانا ہوگا۔مگر پھر چاکلیٹ بھی نہیں ملے گی۔teeth_smile

:01zzbbbnnn::01zzbbbnnn::01zzbbbnnn:



ارے واہ یہاں تو خوب پیسے ، پیسے ہورہے ہیں تفسیر جی ہمکو بھی کبھی بیھج دیا کریں ہم کونسا سوتیلے ہیں :( ؟ :cry::cry:
 

تیشہ

محفلین
اوکے میں ڈیٹیل فون پر بتاؤں گا۔ :fear:

لاکھوں اور کروڑوں پاکستانی پیسہ کے سکہ میں نا :hmm:
۔۔۔ نو پرابلم ۔۔۔smile_tongue
اور تمہیں پیسوں کی تھیلی خود لے کر جانا ہوگا۔مگر پھر چاکلیٹ بھی نہیں ملے گی۔teeth_smile

:01zzbbbnnn::01zzbbbnnn::01zzbbbnnn:




بڑے بھیا ۔ ۔۔ کہاں ہیں آپ ؟ آج آپکے پیسوں کا میں یہ ڈریس خرید کر لائی ہوں ۔ کیسا ہے ؟
ففٹی فائف پاؤنڈ کا ہے ۔
Copy3ofDSCF1789.jpg
 

تیشہ

محفلین
شکریہ بڑے بھیا ،۔ ۔ بس دیکھ لیں پھر آپکی بیجھی ہوئی عیدی کا میں کتنا نائس ڈریس خرید کر لائی ہوں ،۔۔
شکریہ ، ۔۔
 
Top