Technology Ideas 2020

السلام علیکم
مجھے کچھ آئیڈیا چاہیں جو ٹیکنالوجی سے متعلق ہوں
آئیڈیاز ایسے ہوں جن پر کام ہو رہا ہو یا جن کی ڈیٹیل دستیاب ہو
لائی-فائی
آرٹیفیشل انٹیلیجینس پرسنل اسسٹنٹ
ایس ایم ایس سے ہوم اپلائنسسز کو کنٹرول کرنا
اور گوگل کا غباروں کے ذریعے فری انٹرنیٹ کا منصوبہ
یہ میں نے اب تک دیکھے ہیں
آپ مزید کچھ آئیڈیاز دے دیں شکریہ
 
Top