swih mex کی file کو ویب سائٹ پر لگانا

zahidartist

محفلین
اسلام و علیکم میں نے swish mex میں ایک ad بنایا ہے میں اس کو ویب سائٹ پر لگانا چاہتا ہوں کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کے کس طرح یہ ad ویب سائٹ پر لگایا جاسکتا ہے
 
سوش میش کی فائل ویب سائٹ پر نہیں لگائی جا سکتی۔ ہاں آپ اسے فلیش فائل SWFمیں ایکسپورٹ کریں اور اسے اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر کے لگا لیں۔
اس کا طریقہ کار یہاں ملاحظہ فرمائیں!
 
Top