میرے پاس بچوں کی کھیلوں پر مشتمل چند فائلز swf فارمیٹ میںموجود ہیںانہیں کھیلنے یا چلانے کے لئے کیا کوئی آف لائن پلیئر کی ضرورت ہے یا انہیںhtml فائل میں ہی شامل کرکے کھیلا جاسکتا ہے ۔ یا کوئی اور طریق استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
ایک حل اور ہے کہ اسے پروجیکٹر کی ایگزی فائل میں تبدیل کیا جائے تاکہ کسی بھی سوفٹ ویر کی حاجت نہ رہے ،کیوں کیا خیال ہے
یہ آپ دو دھاگوں میں آنکھ مچولی کیوں کھیل رہے ہیں؟
فلیش فائلز کو ویب اور آف لائن دونوں طرح سے چلایا جا سکتا ہے۔ ایک آفلائن پلئیر یہاں سے اتار لیں:
http://www.globfx.com/products/swfplayer/
ایک حل اور ہے کہ اسے پروجیکٹر کی ایگزی فائل میں تبدیل کیا جائے تاکہ کسی بھی سوفٹ ویر کی حاجت نہ رہے ،کیوں کیا خیال ہے
ایک اور سوال swf فائلوں کو اگر ایک ویب سائٹ میں شامل کرنا ہو تو اس کا کیا HTML کوڈ ہوگا ۔ یعنی کمپیوٹر میںموجود ساری گیمز کو اگر ایک HTML سائٹ بنا کر آف لائن کھیلا جاسکے ۔ اس طرح کہ ایک ہی صفحہ پر تمام گیمز نظر آجائیں۔
[LEFT]<object width="550" height="400">
<param name="movie" value="somefilename.swf">
<embed src="somefilename.swf" width="550" height="400">
</embed>
</object>[/LEFT]