swap میں‌ اضافہ یا کمی

الف نظامی

لائبریرین
لینکس کی swap پارٹیشن میں اضافہ یا کمی کیسے کی جاسکتی ہے؟
ریم کی گنجائش اور swap پارٹیشن کی گنجائش میں باہمی کیا تعلق ہے؟
 

جہانزیب

محفلین
بغیر ری بوٹ‌ کئے سب سے آسان طریقہ تو جی پارٹڈ‌ کے استعمال سے swap کو بڑھانا ہے ۔ جو آپ اپنی ڈسٹرو سے ہی انسٹال کر سکتے ہیں‌ ۔
جب کوئی بڑا پروگرام استعمال کیا جائے جو سسٹم پر موجود فزیکل میموری کو مکمل گھیر لے تب swap کو سسٹم استعمال کرتا ہے ۔ مکمل تفصیلات یہاں دیکھی جا سکتی ہیں ۔
 
Top