Sulphur

mfdarvesh

محفلین
اردو زبان میں سلفر کو گندھک آملہ سار فارسی میں گوگرد عربی میں کبریت کہتے ہیں ان تصاویر میں جو سرخ رنگ نظر آرہا ہے درحقیقت یہ بہت ہی کام کی چیز ہے اس کو کیمیا گر کبریت احمر کہتے ہیں اور اکثر آپ لوگوں نے پڑھا ہوگا کسی کام کے بارے میں کہ اگر ایسا کرو تو نور علیٰ نور ہے یا کبریت احمر ہے۔ اس سرخ رنگ کی گندھک کا تیل نکال کر اگر چاندی میں ساتھ ملا کر چرخ دیا جائے تو وہ چاندی میں ایک کیمیکل ری ایکشن واقع ہوتا ہے اور چاندی خالص سونے میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

اس مفروضے میں ابھی بھی جان ہے کہ چاندی کو سونا بنایا جاسکتا ہے ابتدائی کیمیا دان تو کامیاب نہیں ہو سکے تھے جن میں جابر بن حیان بھی شامل تھے
 
اجی درویش جی یہ مفروضہ نہیں ہے حقیقت ہے اور اگر کوئی کامیاب ہو بھی جائے تو کیا وہ لوگوں کو بتاتا پھرے گا کہ اس نے سونا بنا لیا ہئے ویسے جہاں تک Red Sulphur سے سونا بنانے کی بات ہے میں خود اس کا تجربہ کرچکا ہوں چاندی مکمل طور پر سونے کے رنگ میں تبدیل ہوگئی تھی لیکن صرف رنگ ہی تبدیل ہوا تھا اصلیت معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ تیزاب ساری چاندی کھا گیا ہے۔لیکن بہرحال وہ جس گندھک کا میں نے تیل نکالا تھا وہ کسی کیمیکل کے ذریعے سرخ کیا گیا تھا اگر اصلی والا یعنی تصویر والا سرخ گندھک حاصل ہوجائے تو شائد چاندی خالص سونے میں تبدیل ہوسکے۔۔۔شائد؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

mfdarvesh

محفلین
کیا بات ہے آپ تو کیمیا دان ہو گئے ہیں، پھر لال والی سلفر ڈھونڈنا چاہیے، پاکستان کو امیر ملک بن ہی جائے گا :)
 

محمد وارث

لائبریرین
کیا حسبِ حال شعر یاد آ گیا استاد ذوق کا

نہ مارا آپ کو، جو خاک ہو اکسیر بن جاتا
اگر پارے کو اے اکسیر گر مارا، تو کیا مارا
 

محمد وارث

لائبریرین
اس مفروضے میں ابھی بھی جان ہے کہ چاندی کو سونا بنایا جاسکتا ہے ابتدائی کیمیا دان تو کامیاب نہیں ہو سکے تھے جن میں جابر بن حیان بھی شامل تھے

اسلامیہ کالج سیالکوٹ کے ایک پرنسپل صاحب تھے، فزکس کے پروفیسر۔ سنا ہے جوانی میں انہوں نے بھی بہت کوشش کی تھی سونا بنانے کی، اسکے بعد کچھ عرصہ تک مینٹل ہاسپٹل میں زیرِ علاج رہے اور پھر دوبارہ کالج تشریف لے آئے :) خاکسار پر خاص شفقت فرماتے تھے اور کہتے تھے، وارث تجھے بڑے فارمولے آتے ہیں کوئی ایسا فارمولا بتاؤ کے یہ نوٹ جیب سے باہر نہ جائیں :)
 
اس مفروضے میں ابھی بھی جان ہے کہ چاندی کو سونا بنایا جاسکتا ہے ابتدائی کیمیا دان تو کامیاب نہیں ہو سکے تھے جن میں جابر بن حیان بھی شامل تھے
سرخ گندھک
ست لوبان 500 گرام میں 250 گرام گندھک درمیان میں رکھ کر کڑاہی کو 6 گھنٹے کی آگ دیں سرخ ہوگی -قائم نہیں ہوگی
 
روغن گندھک آملہ سار
ایک کلو گندھک ایک کلو چینی سفید دونوں کو ملا کر بلکل یکجان سفوف کرلیں اس کے بعد ٢٠ لیٹر پانی تامنبے اسٹیل یا تامچین کے برتن میں ڈال کر ہلکی آگ پر خوب پکائیں جب خشک ہونے لگے تو ٹھنڈا ہونے پر خوب پانی ڈال کر پھیر دیں تمام پانی کالا ہوجائے گا نکال دیں تمام چینی کے اثر کو ختم کردیں- پھر گندھک کو سایہ یا اخبار پر رکھ کر خشک کریں اور پھر ١ کلو چینی ڈال کر پانی میں پکائیں یہ عمل ١٥ بار کریں اس میں دیکھنا یہ ہے جب تک پانی سیاہی دیتا رہے زائل کرتے جائیں -جب پانی میں سیاہی ظاہر نہ ہو تو عمل بند کردیں-اس گندھک کو پارہ کے ساتھ کھرل کریں اصلی حالت میں رہے گا
 
کشتہ الماس
ایک پاؤ رکٹیفائد اسپرٹ ٥٠٠ سی سی بیکر میں ڈالیں.اس سے پہلے ٢٥ گرام کافور اور ٢ ماشہ ست اجوائن دونوں کو کھرل کر کے اسپرٹ میں ڈالیں اور ١ گھنٹے تک کھرل کریں اور ایک گھنٹے تک چھوڑ دیں پھر ١٢ گرام فاسفورس اور ١٢ سوڈیم میٹل چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پہلے فاسفورس اور سوڈیم میٹل کا ریکشن کراتے جائیں پیالہ بلکل گرام ہوجائے گا جب دونوں حل ہوجائیں تو ١ تولہ سفید سنکھیا ڈال کر کھرل کریں اور ٣ سے چار دن ریکشن ہونے دیں جب اسپرٹ ختم ہوجائے تو اس موم کو الماس پر لگا کر تھوڑا ابرق سیاہ کا پوڈر لگا کر ٢ سیر اپلوں کی آگ دیں بغیر گلّ حکمت کے کشتہ ہوجائے گا
 
کشتہ سم الفار اکسیری (مجربات کوثری)

اشیاء ۔۔۔ سہاگہ 1500 گرام ،سم الفار 10گرام ،انڈوں کی سفیدی
ترکیب تیاری۔۔۔۔۔ ایک ہاو سہاگہ کو دو انڈوں کی سفیدی سے کھرل کرکے گوندھے ہوئے آٹے کی طرح سے سخت کرلیں اور اس کے گولے میں سم الفار کو رکھیں اور دو روز تک سوکھنے دئیں۔ایک کڑاہی میں ریت ڈالیں اس کے درمیان سہاگہ والے گولے کو رکھیں اور نیچے چھ گھنٹے تیز آگ جلائیں اس کے بعد اس میں سے نکال کر پھر ایک پاو سہاگہ کو انڈوں کی سفیدی سے کھرل کے ریت میں رکھ کر آگ دئیں یہ عمل چھ بار کریں ،قائم النار اکسیری سم الفار تیار ہے
خوراک دوا۔۔۔ ایک چاول صبح مکھن یا بالائی کیساتھ دئیں ۔
نوٹ ۔۔۔ قلعی ایک تولہ پر ایک رتی سم الفار اکسیری ڈالنے پر قلعی کو چاندی کے گھر میں لے آتا ہے
 
کشتہ چاندی اکسیری (مجربات کوثری)
اجزاء ۔۔۔ برادہ چاندی 10گرام ،ڈنڈا تھوہر کا دودھ 250گرام
ترکیب تیارری ۔۔۔ برادہ چاندی کو دودھ ڈنڈا تھوہر سے اس طرح سے کھرل کریں کہ چاندی کی چمک ختم ہوجائے اور یہ دودھ میں یکجان ہو کر نابود ہوجائے ،اور اس کو اتنا کھرل کریں کہ ٹکیہ بن جائے ۔نوٹ۔ دودھ بہت تھوڑا ےتھوڑا سا ڈال کر سارا ختم کریں ۔
دو عدد اپلے جسں میں ہر ایک کا وزن آدھا آدھا کلو کا ہو پہلے بنا کر سوکھا لیں ۔جب ٹکیہ تیار ہو جائے تو اس کو سگرٹ والی پنی (خیال رہے کہ ہنی پلاسٹک والی نہ ہو ۔یہ سلور والی پنی ہو ) میں لپیٹ کر اپلوں کے درمیان رکھ کر اپلوں کے لب کو مٹی سے بند کرلیں رات کو ایک جلتا ہوا کوئلہ اس پر رکھ دئیں دوسرے روز پنی میں سے کشتہ نکال لیں۔
فوائد ۔ ڈپریشن،نید کی کمی ، ذہنی پریشانی،سرعت انزال،جریان،کہ علاوہ کیمیاگروں کے لیئے ایک تحفہ ہے
 
روغن گندھک آملہ سار
یہ ایک اکسیری تحفہ اپنی شان کا نرالا اور عجوبہ روزگار تحفہ ہے اس کی قدر و قیمت زارن مہوسین سے پوچھیے جو برسوں اس گوہر نایاب کی تلاش میں مشرق سے مغرب اور جنوب سے شمال تک آندھیوں بارشوں اور کڑ کڑکتی دھوپ میں مارے مارے پھرتے ہیں مگر پھر بھی یہ نادر نسخہ اس کے ہاتھ نہ آیا آج اس لاجواب جواہر پارہ کو ہم بلکل مفت میں پیش کر دیتے ہیں قدر کیجئے اور فائدہ اٹھائیے
ترکیب استعمال -
گندھک ایک حصہ نمک ایک حصہ دونوں کو سات دن متواتر کھرل کرنے کے بعد دھو ڈالیں-آٹھویں دن پھر برابر وژن نمک سادہ ملا کر سحق بلیخ کریں بارہ گھنٹے کھرل کے بعد پھر دھو ڈالیں روزانہ یہ عمل کرتے جائیں جب سو مرتبہ یہ عمل تمام ہو چکے تو بس تیار ہے - گندھک قائم النار ہوگی جس پر شورہ قائم ڈالنے سے تیل ہوجائے گا -
 
اکسیر روغن گندھگ
پانچ تولہ گندھگ کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آگ پر خوب گرم کریں کہ گندھگ پگھل جائے اور جب پانی کی طرح بہنے لگے ایک ماشہ پھولا ہوا طوطیا اس میں ڈال دیں فورا گندھگ تیل بن جائے گا-یہ اکسیری تیل ہوگا -
 
روغن شورہ (مجربات کوثری)
اجزاء ۔۔۔۔۔۔ تیزاب شورہ 500گرام، قلعی 10 گرام
ترکیب ۔۔۔۔۔ قلعی کا پترہ بنا کر اس کے چاول بنا لیں اور تام چینی کے برتن میں ڈالیں اور 50گرام تیزاب شامل کرکے آگ پر پکائیں جب خشک ہونے لگے تو مزید 50 گرام تیزاب ڈالیں اسطرح سے سب تیزاب خشک کرکے سفوف کو کسی بوتل میں ڈالیں اور اس میں ایک پاو مانی شامل کر دئیں ایک دو روز میں پانی سے قلمی شورہ روغن کی صورت میں علحدہ ہوجائے گا ۔پانی کو نکال کر روغن حاصل کریں نیچے جو فضلہ بچےگا وہ پھینک دئیں۔
اس روغن سے کافور کی بو یکدم ختم ہوتی ہے
 
Top