[size=24]رمضان المبارک[/size]

[fade]رمضان المبارک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رمضان المبارک کا با برکت مہینہ شروع ہو چکا ہے۔
دنیا بھر میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو اس مہینے کی آمد پر مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے وہ مجھےاور آپ کو اس مہینہ میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین اور آپ تمام بھایئوں سے التماس ھے کہ آپ سب بھائی مرے حق میں خصوصی دعا کریں آمیں۔
 
Top