ماشاءاللہجرمن الفاظ کے ہجے مجھے بھی آتے تھے۔![]()
کہیں اسی موضوع پر پڑھا تھا کہ انڈین وہاں ڈاکٹر ،انجینیئر بننا ہی پسند کرتے ہیں اس لئے اس طرح کے مقابلے جیت رہے ہیں جیسے نیشنل جیوگرافک بی بھی انڈین امریکن نے ہی جیتا۔ جبکہ آؤٹ ڈور سپورٹ میں ان کی کارکردگی صفر ہے۔ بلکہ وہاں لکھا تھا کہ کرکٹ کے علاوہ ان کے کھیلوں میں عالمی ہیرو موجود نہیں ہیں۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو ان مقابلوں میں کچھ خاص سکول ہی سامنے آ رہے ہیں جہاں انڈین امریکن زیادہ موجود ہیں۔نو سال سے مسلسل انڈین امریکن سکرپس سپیلنگ بی جیت رہے ہیں۔