Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

گارڈن سٹی ، نیو یارک میں "سینڈی" نے زور لگا کر ایک درخت جڑ سے اکھاڑ دیا ہے

121030015130-46-sandy-1029-horizontal-gallery.jpg
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
انسانیت کا ناطہ ہےاور مسلمان ہوں نبی آخرالزماں سرور کونین رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے ہوں اس لئےمسلمان، غریب غرباء اور ان لوگوں کی فکر ہے جہاں ابھی تک اسلام نہیں پہنچاِ اللہ تعالی انسانوں کو منافقین دجالوں سے الگ کرے۔ آمین۔
ورنہ یہ لوگ-------------------------- وہ ہیں۔
 
محب میاں، ہم نے شام میں دو دفعہ کال کی کہ خیر خیریت دریافت کر لیں اور اپنی سنا دیں لیکن مجال ہے جو فون اٹھا لیا ہو یا پلٹ کر کال ہی کر لیا ہو۔ ایسے موقع پر فون وصول نہ کرنا تشویش بڑھا دیتا ہے قبلہ!
 
بھائی صاحب صرف ایک کال ہے کسی 7576060 نمبر سے ، اس کے علاوہ کوئی اور نہیں۔

لگتا ہے کال تھرو نہیں ہوئی ۔
 
یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ نے کبھی نمبرو فون بک میں محفوظ کرنے کی ضرورت ہی نہیں محسوس کی! :) :) :)
اگر آپ نے کال بیک نہیں کیا تو ایک کیا پچاس کالیں بھی "تھرو" ہوجاتیں، کیا فرق پڑتا ہے! :) :) :)
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
اچھا مجھے کوئی اس بات کو سمجھائے کہ کمبخت یہ امریکن طوفانوں کے نام بھی لڑکیوں والے رکھتے ہیں، جیسے اس سے پہلے کترینا کیف۔:lol:
ابھی سینڈی، پھر اس کے بعد گولڈی :lol:
 
یہ وہی وجک ہے جس طرح پاکستانی ہر فلم میں گجر تھوپتے ہیں۔:rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
بھائی صاحب صرف ایک کال ہے کسی 7576060 نمبر سے ، اس کے علاوہ کوئی اور نہیں۔
مطلب 1+ لگا کر یہ نمبر ملایا جائے تو سعود بھائی سے بات ہو سکتی ہے۔۔:D
نمبر مکمل نہیں ہے پیارے! اس پر کوشش بھی مت کیجیے گا۔ :) :) :)
مگر کوشش تو کی جا سکتی ہے۔۔۔ کل سات عدد ہیں 7576060 میں اور مسنگ ہیں تین اعداد جو شروع میں بھی ہو سکتے ہیں یعنی کوڈ کے اور اگر 757 کو کوڈ مانا جائے تو آخر میں بھی ہو سکتے۔۔۔ یعنی 999 ممکنات آغاز میں اور 999 ممکنات اختتام میں۔۔۔ اور 999 کو 999 سے ضرب دیں تو ممکنات کی کل تعداد بنتی ہے نو لاکھ اٹھانوے ہزار ایک (998001)۔ شروع ہو جائیں بسم اللہ پڑھ کے۔ :D
 
اصل میں "سینڈی" کی ساری توجہ کھینچ رکھی ہے تو کہیں اور دھیان گیا ہی نہیں۔
 
مگر کوشش تو کی جا سکتی ہے۔۔۔ کل سات عدد ہیں 7576060 میں اور مسنگ ہیں تین اعداد جو شروع میں بھی ہو سکتے ہیں یعنی کوڈ کے اور اگر 757 کو کوڈ مانا جائے تو آخر میں بھی ہو سکتے۔۔۔ یعنی 999 ممکنات آغاز میں اور 999 ممکنات اختتام میں۔۔۔ اور 999 کو 999 سے ضرب دیں تو ممکنات کی کل تعداد بنتی ہے نو لاکھ اٹھانوے ہزار ایک (998001)۔ شروع ہو جائیں بسم اللہ پڑھ کے۔ :D
پرمیوٹیشن اور کمبینیشن کے کچھ اسباق کا پھر سے مطالعہ کر لیں۔ اگر یہ تین نمبرات دائیں جانب لگائے گئے تو امکانات 999 نہیں بلکہ 1000 ہوں گے اور اگر بائیں جانب لگائے گئے تو محض 900 امکانات ہوں گے۔ اس طرح کل امکانات 900,000 ہوئے! :) :) :)
 
Top