تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

فرخ

محفلین
ٰ
ماوراء نے کہا:
wow۔۔فرخ، اآپ نے اتنی آسانی سے ان سب سوالات کے جوابات دے دیے۔۔۔ 8)
کیا میں ان کو کاپی کر کے اپنے تعارف میں بھی پیسٹ کر دوں۔۔۔؟؟ :? :p :wink:

جی ماوراء، ضرور ۔۔۔ کم از کم مجھے تو کوئی اعتراز نہیں۔ :p
 
فرخ

محفلین
محب علوی نے کہا:
رشوت لینے اور دینے والے دونوں جہنمی ہیں
یہ میٹرک میں پڑھا نہیں تھا یا میں دوبارہ یاد دلاؤ کہ یہاں رشوت سختی سے منع ہے اس لئے اگر کسی نے رشوت لی یا دی تو وہ قابل گردن زنی ہو گا۔
بحکم سرکار
محب علوی

علوی صاحب،
یہ بات تو میٹرک سے پہلے ہی پڑھائی جاتی ہے۔۔
لیکن گردن زنی والا معاملہ تو نہیں پڑھایا گیا تھا۔۔۔ ہم نے تو سنا تھا کہ اس کیس میں اکثر ضمانت ہو جاتی ہے :?:
 
فرخ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
شکریہ فرخ صاحب، بہت اچھا لگا آپ کے خیالات جانکر اور خاص طور پر کے اس سلسلے میں آپ نے بابا بھلے شاہ پر تکیہ کرکے آپنی جان چھڑانے کی کوشش کی، اور بخوبی چھڑا لی۔

آپ کے جوابات سے چہرہ پر ایک مسکراہٹ سی آگئی۔
بس آپ دو سوالات اور کہ قاعدہ کے مطابق بات ہے:
1۔ کل شام آپ چوک میں مار کیوں کھا رہے تھے؟
2۔ بند کتاب میں پھول رکھنا بہتر ہے یا مور پنکھ؟

افتخار بھائی
بڑی مہربانی جناب پسند کرنے کی۔
آپ مسکرائے سمجھیں سب کام ٹھیک ہو گیا۔۔اچھا تو مزید سوالات۔ چلیں کوشش کرتے ہیں، آپ اور مسکرائیں :)

کل شام آپ چوک میں مار کیوں کھا رہے تھے؟
وہ یقیناً میرا کوئی ہم شکل ہوگا۔ کیونکہ میرا اصول ہے، جب بھی مار کھاؤ، کم از کم چوک میں مت کھاؤ۔
emot371225ew.gif

2۔ بند کتاب میں پھول رکھنا بہتر ہے یا مور پنکھ؟
مجھے آج تک یہ قصہ سمجھ نہیں آیا۔ یہ کتاب کے ساتھ بھی زیادتی ہے اور پھول اور مورپنکھ کے ساتھ بھی۔ بھلا سوچو، پھول اپنی پودوں پر اچھے لگتے ہیں، کتاب رکھنے کی کیا تُک ہے بھئی۔ کتاب پڑھنے کے لیئے کھولی اور بیچ میں پرانے پرانے پھول پڑے ہوں، جنکی نہ کوئی خوشبو ہو، نہ کام کی شکل، نہ ان پر شہد کی مکھی بیٹھے اور ذرا ہاتھ میں لے کر پکڑو تو چُڑ مُڑ ہو جائے۔۔:cry:
اور مور پنکھ، اگر مور کو پتا چل گیا کہ اسکے پنکھ کے ساتھ ایسا سلوک ہو رہا ہے، تو وہ Copyright کا کیس بھی کر سکتا ہے، اور اس پر چنگا بھلا جرمانہ ہوسکتا ہے
لہٰذا، دونوں ہی کام غلط ہیں۔ :cry:
 
ماوراء

محفلین
فرخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فرخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فرخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
wow۔۔۔فرخ لکی ہو آپ۔۔۔کتنا ویلکم کیا ہے سب نے آپ کو۔۔۔ :wink: :p
بالکل ماوراء
میں سوچ رہا تھا کہ شائید مجھے اتنے زیادہ Friendly reponseنہیں ملے گا، لیکن میرا خیال غلط نکلا۔ اور آپ اور نبیل تو اس سلسلے میں سرِ فہرست ہیں جناب :p

بہت شکریہ فرخ۔۔اصل میں آپ خود ہی اتنے فرینڈلی ہو کہ سب کو آپ کے ساتھ ایسا ہی ہونا پڑا۔۔ :p

ًماوراء، بڑی مہربانی کہ آپ نے مجھے ایسا سمجھا۔ ویسے میں نے کبھی غرور نہیں کیا اس معاملے میں 8) ۔
دراصل، جب ایک جگہ کے لوگ خود ہی اچھے مزاج کے ہوں اور دوستانہ طبیعت رکھتے ہوں تو پھر محول بھی دوستانہ ہو جاتا ہے۔ اسکا مطلب یہی ہے کہ یہاں آپ لوگ ماشاءاللہ خود کافی اچھے قسم کے ہو، تبھی تو میرے جیسے کی یہاں لوگوں سے اچھی بن گئی ہے۔۔

چلیں پھر ایک کام کرتے ہیں۔۔ہم ایک دوسرے پر اچھا ہونے کا الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں۔۔ :p
یا پھر قصہ ختم کر کے یہ ہی کہتے ہیں۔۔کہ ہم سب ہی اچھے ہیں۔۔۔ :wink:

ٹھیک ہے، تو پھر آپ بہت اچھی ہو۔۔۔ :oops:
اچھا۔۔کہیں مذاق تو نہیں کر رہے۔۔۔ :? ہائے کاش محب بھی اتنی جلدی مان لیتا کہ میں سیانی ہوں۔۔۔ :p
 
ماوراء

محفلین
فرخ نے کہا:
ٰ
ماوراء نے کہا:
wow۔۔فرخ، اآپ نے اتنی آسانی سے ان سب سوالات کے جوابات دے دیے۔۔۔ 8)
کیا میں ان کو کاپی کر کے اپنے تعارف میں بھی پیسٹ کر دوں۔۔۔؟؟ :? :p :wink:

جی ماوراء، ضرور ۔۔۔ کم از کم مجھے تو کوئی اعتراز نہیں۔ :p

ہممم۔۔۔شکریہ۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
فرخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چلیں دیکھتے ہیں۔۔۔کیا ہوتا ہے۔۔؟؟ :roll: :wink: :arrow:

وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے :p
ویسے یہ ووٹ رشوت لینے دینے پر لیے جا رہے ہیں یا کوئی اور معاملہ ہے۔۔۔۔
نہ ہی رشوت لینے دینے پر کیے جا رہے ہیں۔۔اور نہ ہی کوئی اور معاملہ ہے۔۔۔ :wink:
یہ محب کو ہی کچھ ہوا ہے۔۔۔ :roll:
 
لو اب کھلے عام رشوت لینے دوں کیا ؟
اتنا اندھیر نہیں ہو سکتا اور فرخ قوانین سخت ہوگئے ہیں اب رشوت لے کر رشوت دے کر بچ نہیں سکے گا کوئی۔ رشوت تو میں نے الیکشن میں نہیں دی جہاں سخت ضرورت تھی اور شاید اب بھی ہے۔ اچھا یار فرخ مجھے یاد آیا کہ تم تو ہمسائے ہو میرے اسلاماباد میں اور یقینا واقف ہو کہ کتنے حقوق ہوتے ہیں۔ ووٹ ڈال دینا مجھے یاد سے کل جب بھی آؤ۔
 
ہیں ادھر رشوت دی جارہی ہے؟ کس کو اور کیوں؟ مجھے کیوں‌نہیں پوچھا جارہا؟
ٹھر جاؤ میں ابھی بلاتا ہوں سب کو۔ اوئے کوئی ہے ؟ ذرا سنئے تو؟
 
فرخ

محفلین
ماوراء نے کہا:
فرخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فرخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فرخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
wow۔۔۔فرخ لکی ہو آپ۔۔۔کتنا ویلکم کیا ہے سب نے آپ کو۔۔۔ :wink: :p
بالکل ماوراء
میں سوچ رہا تھا کہ شائید مجھے اتنے زیادہ Friendly reponseنہیں ملے گا، لیکن میرا خیال غلط نکلا۔ اور آپ اور نبیل تو اس سلسلے میں سرِ فہرست ہیں جناب :p

بہت شکریہ فرخ۔۔اصل میں آپ خود ہی اتنے فرینڈلی ہو کہ سب کو آپ کے ساتھ ایسا ہی ہونا پڑا۔۔ :p

ًماوراء، بڑی مہربانی کہ آپ نے مجھے ایسا سمجھا۔ ویسے میں نے کبھی غرور نہیں کیا اس معاملے میں 8) ۔
دراصل، جب ایک جگہ کے لوگ خود ہی اچھے مزاج کے ہوں اور دوستانہ طبیعت رکھتے ہوں تو پھر محول بھی دوستانہ ہو جاتا ہے۔ اسکا مطلب یہی ہے کہ یہاں آپ لوگ ماشاءاللہ خود کافی اچھے قسم کے ہو، تبھی تو میرے جیسے کی یہاں لوگوں سے اچھی بن گئی ہے۔۔

چلیں پھر ایک کام کرتے ہیں۔۔ہم ایک دوسرے پر اچھا ہونے کا الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں۔۔ :p
یا پھر قصہ ختم کر کے یہ ہی کہتے ہیں۔۔کہ ہم سب ہی اچھے ہیں۔۔۔ :wink:

ٹھیک ہے، تو پھر آپ بہت اچھی ہو۔۔۔ :oops:
اچھا۔۔کہیں مذاق تو نہیں کر رہے۔۔۔ :? ہائے کاش محب بھی اتنی جلدی مان لیتا کہ میں سیانی ہوں۔۔۔ :p

کمال ہے، آپ کو خود ہی یقین نہیں ہے، تو پھر ٹھیک ہے، ایسا ہی ہوگا۔ میں تو اچھا گمان کرتا ہوں:)
 
فرخ

محفلین
محب علوی نے کہا:
لو اب کھلے عام رشوت لینے دوں کیا ؟
اتنا اندھیر نہیں ہو سکتا اور فرخ قوانین سخت ہوگئے ہیں اب رشوت لے کر رشوت دے کر بچ نہیں سکے گا کوئی۔ رشوت تو میں نے الیکشن میں نہیں دی جہاں سخت ضرورت تھی اور شاید اب بھی ہے۔ اچھا یار فرخ مجھے یاد آیا کہ تم تو ہمسائے ہو میرے اسلاماباد میں اور یقینا واقف ہو کہ کتنے حقوق ہوتے ہیں۔ ووٹ ڈال دینا مجھے یاد سے کل جب بھی آؤ۔

ارے بھائی،
کم از کم میں تو اس رشوت والے معاملے سے باہر ہی ہوں، کیونکہ حدیث شریف ہے: “ رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی ہیں“۔
تو اللہ تعٰالٰی معاف فرمائے ہم سب کو۔
ویسے مجھے یقین ہے کہ ماوراء دراصل مذاق کر رہی ہیں۔ :p
لہٰذا، مجھے تو اس ووٹوں والے چکر سے باہر ہی رکھو یار۔
ہاں تو محب بھائی، یاد آیا۔ میں نے آپ کے MSN پر پیغامات وصول کر لیئے تھے۔ بہت شکریہ یاد رکھنے کا۔ میں اصل میں ایک میٹینگ میں تھا، اس لیئے فوری جواب نہیں دے سکا اور جب میٹنگ سے فارغ ہوا، تو آپ جا چکے تھے۔
انشاءاللہ ، پھر بات ھوگی MSN پر۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
فرخ

محفلین
، ب
افتخار راجہ نے کہا:
ہیں ادھر رشوت دی جارہی ہے؟ کس کو اور کیوں؟ مجھے کیوں‌نہیں پوچھا جارہا؟
ٹھر جاؤ میں ابھی بلاتا ہوں سب کو۔ اوئے کوئی ہے ؟ ذرا سنئے تو؟

:shock: کیا مطلب ہے آپکا راجہ صاحب یہ کہنے کا کہ “مجھے کیوں‌نہیں پوچھا جارہا؟:?: :?: :?:
کہیں آپ کا بھی اردہ تو نہیں رشوت لینے دینے کا :evil: :evil:
 
فرخ نے کہا:
محب علوی نے کہا:
لو اب کھلے عام رشوت لینے دوں کیا ؟
اتنا اندھیر نہیں ہو سکتا اور فرخ قوانین سخت ہوگئے ہیں اب رشوت لے کر رشوت دے کر بچ نہیں سکے گا کوئی۔ رشوت تو میں نے الیکشن میں نہیں دی جہاں سخت ضرورت تھی اور شاید اب بھی ہے۔ اچھا یار فرخ مجھے یاد آیا کہ تم تو ہمسائے ہو میرے اسلاماباد میں اور یقینا واقف ہو کہ کتنے حقوق ہوتے ہیں۔ ووٹ ڈال دینا مجھے یاد سے کل جب بھی آؤ۔

ارے بھائی،
کم از کم میں تو اس رشوت والے معاملے سے باہر ہی ہوں، کیونکہ حدیث شریف ہے: “ رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی ہیں“۔
تو اللہ تعٰالٰی معاف فرمائے ہم سب کو۔
ویسے مجھے یقین ہے کہ ماوراء دراصل مذاق کر رہی ہیں۔ :p
لہٰذا، مجھے تو اس ووٹوں والے چکر سے باہر ہی رکھو یار۔
ہاں تو محب بھائی، یاد آیا۔ میں نے آپ کے MSN پر پیغامات وصول کر لیئے تھے۔ بہت شکریہ یاد رکھنے کا۔ میں اصل میں ایک میٹینگ میں تھا، اس لیئے فوری جواب نہیں دے سکا اور جب میٹنگ سے فارغ ہوا، تو آپ جا چکے تھے۔
انشاءاللہ ، پھر بات ھوگی MSN پر۔۔۔۔۔۔۔ :)

دیکھو فرخ ووٹ ایک مقدس امانت ہے اسے ضرور استعمال کرو اور میرے حق میں استعمال کرو۔ اب میں انکار کرتا نہ پاؤ تمہیں، شاباش تمہاری ذرا سی محنت سے نتائج بدل سکتے ہیں :) ویسے بھی ہسمایہ ہونے کے بھی حقوق ہوتے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? یہاں کوئی نئا ممبر ‘ khurshid؟ کون ہے بھئی ؟
انہوں نے مجھے پی۔ ایم کیا کہ میں نئا ہوں مجھے ویلکم کہئیے محترمہ ،
تو اب مجھے تو کؤئی اس نام کا نذر نیہں آئے؟
:?
خورشید آن لائن آئے ہیں۔ان کواب ویلکم کریں۔؟ :wink: :p :D
 
F@rzana

محفلین
؛

ایک طرف رشوت سے انکار ہے اور ایک طرف کہا جا رہا ہے ووٹ مجھی کو ڈالنا، یہ رشوت مانگنے کا طریقہ ہے کہ نہیں؟
 
F@rzana

محفلین
،

اس محفل میں ایک وکیل کی بھی ضرورت پڑگئی ہے، ارے ڈاکٹر صاحب کہاں‌ہیں آپ، بھئی کسی وکیل “شکیل“ کو جانتے ہیں کیا؟
فیصلہ کرانا ہے۔
 
فرخ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? یہاں کوئی نئا ممبر ‘ khurshid؟ کون ہے بھئی ؟
انہوں نے مجھے پی۔ ایم کیا کہ میں نئا ہوں مجھے ویلکم کہئیے محترمہ ،
تو اب مجھے تو کؤئی اس نام کا نذر نیہں آئے؟
:?
خورشید آن لائن آئے ہیں۔ان کواب ویلکم کریں۔؟ :wink: :p :D

ماوراء
خورشید صاحب کا تعارف میں نے تلاش کیا، لیکن نہیں ملا؟ کہاں ویلکم کرنا ہے؟
 
Top