Role Playing Game?

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز دوستو، السلام علیکم۔ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں حسب معمول فورم کی نوک پلک سنوارنے میں مصروف ہوں۔ فی الحال میں آپ لوگوں سے اپنی معلومات میں اضافے کے لیے ایک سوال پوچھنا چاہتا تھا۔ دراصل میں نے انٹرنیٹ پر کافی تواتر سے رول پلئینگ گیم (RPG) کا تذکرہ سنا ہے اور یہ بھی پڑھا ہے کہ کچھ فورم بھی آر پی جی ٹائپ کے ہوتے ہیں۔ کیا کوئی دوست مجھے بتا سکے گا کہ آخر آر پی جی کیا چیز ہے اور ایک فورم میں یہ کس طرح استعمال ہوتی ہے؟
 
Top