Request

ayubsair

محفلین
Hello
fellows
main word press pe balog baya he ,mage us pe urdu them ni lag rha .app log mujhe is bare main bata ke . Shukrya ka moqa dain.
Waslam
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید ایوب۔
یہاں اردو لکھنے میں کیا مشکل ہے؟ اس کے بارے میں معلوم کرنا ہو تو پوچھیں۔
کیا آپ نے اردو ورڈ پریس انسٹال کیا ہے جو اردو ویب پر موجود ہے، ڈفالٹ انگریزی ورڈ پریس میں اردو تھیم تو نہیں ہیں شاید۔
 

ابو یاسر

محفلین
محترم ایوب بھائی
زیادہ کچھ نہیں، آپ جہاں انگلش ٹائپ کر رہے ہیں وہاں اردو (ان پیج) کی طرح کی بورڈ پر ہاتھ چلائیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر یوز کررہے ہوں ، اور جاوا اسکرپٹ ڈیسیبل ہو ۔ ایسی صورت میں جاوا اسکرپٹ کو اینیبل کرلیں یا موزیلا فائر فوکس یوز کریں۔
اردو کے کچھ فونٹس ڈاونلوڈ کرلیں ، جیسے : علوی نستعلیق ، جمیل نوری نستعلیق وغیرہ
ان فونٹس کو اپنے کمپیوٹر کے ۔۔۔ c:\windows\font فولڈر میں رکھ دیں
اگر آپ مشہور زمانہ ان پیج سے ناواقف ہیں تو بس اتنا سمجھ لیں کہ اس جگہ لکھنے کا طریقہ نہایت آسان ہے کیونکہ
الف کے لیے "اے" اور ب کے لیے "بی" پ کے لیے "پی" ت کے لیے "ٹی" اور ٹ کے لیے "ٹی" ۔۔۔اسی طرح سارا کچھ
شروع میں دقت تو ہر کام میں ہوتی ہے مگر پریکٹس میکس پرفیکٹ کا کلیہ بھولنا نہیں چاہیے۔
 
آپ نے بلاگ ورڈپریس ڈاٹ کام پر بنایا ہے یا پگر ورڈ پریس ڈاٹ آرگ سے بلاگنگ کا سافٹوئیر ڈاؤنلوڈ کر کے کہیں اور بنایا ہے؟
 

ayubsair

محفلین
wordpress .com pe banaya he۔

bhai agar app mujhe wordpress.com wale blog main urdu theem add karne katarika bata sakte hen to main app ka mash kor rhaon ga .
 
Top