Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

چاند بابو

محفلین
میرے ایک دوست نے Vnc کے ذریعے پاکستان سے سعودی عرب تک تو کام کیا ہے اور بالکل درست کام کیا ہے اگر مہوش کا مسئلہ جوں کا توں ہے تو میں اس سے مدد طلب کر سکتا ہوں یہ ڈائل اپ پر بھی کام کرتا ہے اگرچہ کچھ سست روی سے لیکن بالکل درست۔
 
میں‌ رئیل وی این سی استعمال کرتا ہوں۔ بہت آرام سے کراچی سے امریکہ تک چلتا ہے۔ کوئی دشواری نہیں ہوتی۔ کراچی میں پی ٹی سی ایل کا 256 کے کا براڈ‌بینڈ‌ہے اور یہاں پر 768 کے بی کا براڈ بینڈ‌ہے۔ آپ کے پاس ہو سکتا ہے بہتر ہی ہو۔
 
Top