Ps (پوسٹ سکرپٹ فائل) کا مسئلہ

ijaz1976

محفلین
تمام دوستوں کو السلام علیکم!
گذارش ہے کہ جب انپیج سے پوسٹ سکرپٹ فائل بنائی جاتی ہے جو الفاظ انڈر لائن کئے ہوئے ہوتے ہیں پی ایس میں وہ الفاظ سادہ الفاظ کی طرح آتے ہیں یعنی انڈر لائن ختم ہوجاتی ہے اس مسئلہ کا کیا حل ہے۔
انڈر لائن سے مراد یہ ہے:
Underline.JPG


جب پی ایس فائل مرر سافٹ ویئر کے ذریعے چلائی جاتی ہے تو پرنٹ اس طرح آتا ہے:

W-O-Underline.JPG


دوسری تصویر میں اگر غور سے دیکھیں تو انڈر لائن الفاظ کے نیچے سے انڈر لائن ختم ہوگئی ہے جبکہ اصل انپیج فائل میں یہ انڈر لائنز موجود ہیں۔
اس مسئلہ کی کیا وجہ ہے، حل بتا کر مشکور فرمائیں
والسلام
اعجاز احمد
 
Top