Pidgin

محمد سعد

محفلین
یہ پروگرام میں بھی ایک طویل عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔ زبردست پروگرام ہے۔ اس کی سب سے بڑی خوبی جو مجھے نظر آتی ہے، وہ یہ ہے کہ یہ ایک آزاد مصدر سافٹ وئیر ہے۔ اس طرح نہ صرف اس میں ترقی تیز رفتار سے ہوتی ہے بلکہ میں اس پر اعتماد بھی کر سکتا ہوں کہ یہ میری جاسوسی نہیں کر رہا ہے۔ :grin:
 

arifkarim

معطل
بھائی یہ کس قسم کا سوفٹ ویر ہے کچھ پتہ تو چلے

Pidgin:
Pidgin is an instant messaging program for Windows, Linux, BSD, and other Unixes. You can talk to your friends using AIM, ICQ, Jabber/XMPP, MSN Messenger, Yahoo!, Bonjour, Gadu-Gadu, IRC, Novell GroupWise Messenger, QQ, Lotus Sametime, SILC, SIMPLE, MySpaceIM, and Zephyr.

Pidgin can log in to multiple accounts on multiple IM networks simultaneously. This means that you can be chatting with friends on AIM, talking to a friend on Yahoo Messenger, and sitting in an IRC channel all at the same time
 

دوست

محفلین
پجن اچھا میسنجر ہے۔ عرصے سے ونڈوز اور لینکس دونوں پر زیر استعمال ہے۔
 

محمد سعد

محفلین

کوپیٹ بھی اگرچہ کافی اچھا ہے لیکن یہ زیادہ استعمال نہیں ہوتا۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ فی الحال یہ ونڈوز پر نہیں چلتا۔ ویسے میں نے کم ہی استعمال کیا ہے کیونکہ یہ میرے مزاج سے تھوڑا ہٹ کر ہے۔ ;)

اس کے کم استعمال کی ایک اور وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ یہ ابھی تک ابتدائی مراحل میں ہے۔ جیسا کہ اس کے ورژن نمبر سے بھی اندازہ ہوتا ہے۔ چنانچہ اس میں اب بھی کچھ خامیاں ہوں گی۔ شاید اسی لیے زیادہ تر لوگ پجن کو ترجیح دیتے ہیں۔
 
Top