Pacman کی تیسویں سالگرہ پر گوگل کا خراج تحسین

محمدصابر

محفلین
گوگل نے پیک مین کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ہوم پیج پر گیم لگا کر اس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

آپ Insert Coin پر کلک کریں اور اسے کھیلنا شروع کردیں۔

http://www.montrealgazette.com/life/3057256.bin
3057256.bin


تفصیل
 

طالوت

محفلین
اچھا تو یہ تیسویں سالگرہ کا معاملہ تھا ۔ میں سوچ رہا تھا کہ شاید گوگل کوئی آن لائن گیمز کی سائٹ بنانے جا رہا ہے ۔
وسلام
 
Top