orchid پھول

قمر

محفلین
orchid پھول کو اردو میں کیا کہتے ہیں- دوسرا پاکستان میں بھی اسے اگا سکتے ہیں؟
 

Saraah

محفلین
غالبا'' کچنار کو کہتے ہیں جو پاکستان میں کھائی جاتی ہے تو اگائی بھی جاتی ہوگی
 

شمشاد

لائبریرین
کچنار کچھ اور ہے۔ Orchidکے تو پھول ایسے ہوتے ہیں۔

MBQ30orchpurp_purpletrmp11_PF
 
Top