Onlineآن لائن ’’ایڈوب فوٹو شاپ‘‘.

kutkutariyaan

محفلین
Online Adobe PhotoShop
1-2.gif
 
عارف بھائی یہ ٹیوٹوریل تو ہرگز نہیں بس ایک ویب ایپلیکیشن کا تعارف ہے۔

ویسے گوگل ڈاکس کے بعد ایسے کئی ایپلیکیشن نظروں سے گزرے مثلاً ویب ڈیسکٹاپ، ویب بیسڈ فلیش ڈیزائنر وغیرہ۔
 

دوست

محفلین
ایسے تعارف کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ایک بار ڈیزائن کرو اور پانچ سات فورمز پر پھینک دو۔ :)
 

دوست

محفلین
اس سے لنک سپیمنگ تو نہیں نا ہو سکے گی۔ اور کوئی بھی آپ کی پوسٹ اپنے نام سے شائع کر سکتا ہے۔ مقصد تو اشتہار بازی ہے۔ اور یہ کام امیج سے بہترین طریقے سے ہوتا ہے۔ امیج میں تبدیلی کون کرے گا۔
 

نوشاب

محفلین
یہ پوسٹ اپنے نام سے کرنے والی بیماری نے
نیٹ پر فضول میں ایک سے زیادہ اور حد سے زیادہ پوسٹ کی بھرمار کر دی ہوئی ہے جس وجہ سے بندہ اپنے کام کی چیز تلاش کرتے ہوئے اتنا وقت ضائع کرتا ہے کہ پوچھیے مت۔
ہر فورم پر ایک ہی طرح کی پوسٹ نشر مکرر ہوتی رہتی ہیں اور پوسٹ کرنے والا بھی اتنے زیادہ فورمز پر بار بار پوسٹ کر کے اپنا اور دیکھنے والا کے وقت ضائع کرتا ہے اس کا کچھ مداوا ہونا چاہیے۔
میرے خیال میں پوسٹ شروع کرنے والے کو ایک فورم مقرر کرنا چاہیے کہ میں اس صرف اس فورم پراپنی تخلیقی پوسٹس جاری کروں گا باقی فورمز پر صرف لنک۔
 
Top