Nokia Lumia 610 کے لیے E-Book Reader درکار ہے ڈکشنری کی سپورٹ کے ساتھ

میں موبایل فون پر ای بکس پرھنے کا شوقین ہوں ۔ ابھی میرے پاس نوکیا سی فایو ہے جس پر میں نے
mobipocket
ای بک ریڈر انسٹال کر رکھا ہے جو کہ بہت زبردست سوفٹ ویر ہے اور میں اس سے بہت خوش ہوں لیکن
ایک چیز جس میں خوش نہیں ہوں وہ ہے نوکیا سی فایو کا سکرین سایز میں بڑے سایز کا ٹچ فون لینا
چاہتا ہوں اور میری قوت خرید ہے
2000.Rps.pk
اور میں نے جو سیٹ پسند کیا ہے وہ ہے
Nokia Lumia 610
لیکن انٹر نیٹ پے سرچ کرنے سے مجھے پتا چلا ہے کہ
mobipocket
نے نیے سوفٹ وییر بنانا بند کر دیا ہے اس لیے
Nokia Lumia 610
کے لیے mobipocket
دستیاب نہیں ہے۔ موبی پاکٹ کو میری پسند کرنے کی وجہ ہے اس میں موجود
lookup dictionary
کی سہولت ہے ۔ یعنی ہم کسی ای بک کو پڑھتے ہوے اور بغیر بک بند کیے کسی بھی لفظ کا ترجمعہ دیکھ سکتے ہیں۔
لحاظہ میں
Nokia Lumia 610
خریدنے سے پہلے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ اس سیٹ کے لیے بھی کوی ایسا ای بک سوفٹ ویر موجود ہے جس میں
لک اپ ڈکشنری کی سہولت بھی موجود ہو۔
مجھے پتا چلا کہ
Amazon Kindle reader
اس پر چل سکتا مگر میں ای بک ریڈر ڈکشنری کے ساتھ چاہتا ہوں۔۔
تو کیا کوی اس فریادی کی فریاد سنے گا۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
یہاں دیکھ لیں جناب جیمز ہیڈلے چیز صاحب
دوست میرا خیال ہے اب کافی ہوگئے ہیں ونڈوز فون اپس کوئی لاکھ کی تعداد تو ہوگئی ہے
باقی جیمز آپ دیکھ لیں کیا یہ فون لینا ٹھیک ہوگا کہ کوئی ساتھ دن بعد ونڈوز 8 فون کی سیل شروع ہوجائے گی
اور ونڈوز فون 7 والے سیٹ پر 8 اپگریڈ نہیں ہوگی یہ ونڈوز والوں نے بتادیا تھا ۔
 
اوپرمیں نے غلطی سے ۲۰۰۰۰کی جگہ ۲۰۰۰لکھ دیا ہے،
وجی بھایی سردست میری ضرورت صرف ایک ہی ہے ، یعنی ایک اچھا ای بک ریڈر لک اپ ڈکشنری کی صحولت تے ساتھ ،چاہے ونڈوز ۷ ہو یا ۸
Nokia Lumia 610 کے لیے ایک ای بک ریڈر اآ نے والا ہے nokia-reading لیکن ابحی اس میں ڈکشنری کی سہولت شامل نہی ہے،
اور کیا کویی اور ونڈوز فون استعمال کر رہا ہے تو پلیز اپنا تجربہ شیر کریں۔
 
گو کہ Nokia Lumia میری پہلی پسند ہے لیکن اگر میری ضرورت اس پر پوری نہیں ہو سکتی تو مجھے کون سا سیٹ لینا چاہیے جس میں یہ خوبیاں ہوں
۱۔ بڑی ٹچ سکرین
۲۔ ایک اچھا ای بک ریڈر ڈکشنری کے ساتھ
۳۔ ۲۰۰۰۰روپے تک قیمت

اچھے ای بک ریڈر کے لیے mobipocke کی مصال دی تھی ۔ کاش amazon اسے نا خریدتی اور میں اس مشکل میں نا پڑتا۔
:male-fighter1:
 
Top