veoh والی پہ تو کوئی چیز ڈاؤن لوڈ کرنے کے کے لیے بیس ایم بی کا ان کو کوئی پلیر ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے اور کیا ایسی ویب سائیٹز انساں ڈائل اپ کونکشن کے ہوتے ہوئے دیکھ سکتا ہے کیا ؟
veoh پاکستان میں نہیں چلتی، پتہ نہیں کیوں۔ اور stage6 بند ہو چکی ہے لیکن stagevu.com ابھی بھی موجود ہے اور کچھ اور نئی سائٹس کھلی ہیں جن میں سے ایک divxstage.net ہے۔ اور فائل بیس پر مین جتنی بھی موویز دیکھتا ہوں وہ divx میں ہی ہوتی ہیں۔