Night At The Museum 2!

arifkarim

معطل
اگر کسی نے اسکا پہلا پارٹ دیکھا ہو تو دوسرا زیادہ مزیدار لگے گا۔ ابھی ڈی وی ڈی رپ اتاری ہے۔ بہت شاندار رزلٹ ہے:
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ عارف ہفتہ پہلے میں نے ایک ٹورنٹ ڈاؤنلوڈ لگایا تو اس کے سیڈ آہستہ آہستہ ختم ہو گئے اب دوبارہ کرتا ہوں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
شکریہ عارف ہفتہ پہلے میں نے ایک ٹورنٹ ڈاؤنلوڈ لگایا تو اس کے سیڈ آہستہ آہستہ ختم ہو گئے اب دوبارہ کرتا ہوں۔
میری سمجھ میں نہیں آتا لوگوں کو ٹورنٹ کیوں پسند ہیں خاص کر مووی ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئیے۔ جب کے مووی ڈاؤنلوڈ کرنے کے متبادل تیز ترین ذرائع موجود ہیں۔:) وہ بھی resume capability کے ساتھ۔
 

mfdarvesh

محفلین
دیکھی ہے۔بہت اچھی بنائی ہے۔ اگر پہلی والی دیکھی ہے تو آپ لطف اندوز ہوں گے
 

dxbgraphics

محفلین
میری سمجھ میں نہیں آتا لوگوں کو ٹورنٹ کیوں پسند ہیں خاص کر مووی ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئیے۔ جب کے مووی ڈاؤنلوڈ کرنے کے متبادل تیز ترین ذرائع موجود ہیں۔:) وہ بھی resume capability کے ساتھ۔

ایک ہی دفعہ ٹورنٹ لگا دیا ڈاونلوڈ مکمل ہونے تک کوئی جگاڑ نہیں۔
ریپیڈ یا اور جگہ سے ایک مووی کے لئے درجنوں لنکس سے ڈاونلوڈ کرنا پڑتا ہے
 

محمدصابر

محفلین
میری سمجھ میں نہیں آتا لوگوں کو ٹورنٹ کیوں پسند ہیں خاص کر مووی ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئیے۔ جب کے مووی ڈاؤنلوڈ کرنے کے متبادل تیز ترین ذرائع موجود ہیں۔:) وہ بھی resume capability کے ساتھ۔

مجھے تو زیادہ فائدہ یہ ہوتا ہے کہ سب ٹائٹل بھی ساتھ مل جاتے ہیں۔ بعد میں بھی عموما مل جاتے ہیں
 

شہزاد وحید

محفلین
شہزاد آپ نے کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا ویسے میں نے ٹورنٹ چھوڑ کر ہاٹ فائل سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے
میں نے duckload.com کے لنک سے کی ہے ڈاؤنلوڈ۔ 700ایم بی فائل کا ایک لنک تھا۔ ہاٹ فائل آج سے کچھ دن پہلے تک ایک اچھی فائل ہاسٹنگ ویب تھی لیکن اب انہوں نے فری ڈاؤنلوڈنگ میں resume capabilty ختم کر دی ہے اور سپیڈ بھی کم دینی شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے بیکار ہو گئی ہے اب ہمارے لئیے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
ایک ہی دفعہ ٹورنٹ لگا دیا ڈاونلوڈ مکمل ہونے تک کوئی جگاڑ نہیں۔
ریپیڈ یا اور جگہ سے ایک مووی کے لئے درجنوں لنکس سے ڈاونلوڈ کرنا پڑتا ہے
او بھائی کہاں کی بات کر رہے ہو۔ یہ یا یہ دیکھو۔ ایک ہی لنک میں پوری فلم ہوتی ہے۔ میگا ایف ٹی پی یا ڈک لوڈ‌ یا ایزی فائل کے لنک سے ڈاؤنلوڈ کرو فل سپیڈ اینڈ نو ٹینشن۔
 
Top