message for mansoor

میں آپ سے دو سائٹ شئیر کرنا چاہتا ہوں چونکہ ایک ویب کو لوگوں تک پہنچنا ایک مشکل کام ہے لہذاہ یہ بلاگ اس سلسلے میں ایک بڑی خدمت انجام دے رہے ہیں میں سائٹ یہ ہیں
www.apnafunclub.com
اور
www.shahfun.com
ان سائت کو بنائے ہوئے کئی عرصہ کزر چکا ہے مگر لوگوں کی آمد بہت کم ہے اگر کسی شخص کو یہ معلوم ہو کہ کس طرح آپ اپنی ویب پروموشن بلا معاوضہ کرسکتے ہے کہ لوگ ان کو دیکھے اور آپ کی محنت وصول ہو تو برائے کرم بتالائے اس کے علاوہ میں اس بلاگ فورم کے حوالے سے یہ گزاش کروں کہ اگر کوئی ان ویب سائٹز کی پبلسٹی کریں تو مجھے خوشی ہوگی
منصور مبین
Email address deleted
 

قیصرانی

لائبریرین
منصور، ایک تو ای میل ایڈریس کے تبادلے کے لئے پی ایم کا استعمال کریں۔ دوسرا پیغام کا عنوان Message for Mansoor کو بدل کر Message from Mansoor کر دیں
 
Top