mera masla

macho

محفلین
assalam alaikum
yeh meri pehli post hai kyun k aj hi registered hua hoon mai login hua aur aik msg hai k apnay khatoot dekhen aur jab mai inbox me gya to wahan koi khat nahi hai. koi btaye k majra kya hai
shukriya
 

قیصرانی

لائبریرین
macho نے کہا:
assalam alaikum
yeh meri pehli post hai kyun k aj hi registered hua hoon mai login hua aur aik msg hai k apnay khatoot dekhen aur jab mai inbox me gya to wahan koi khat nahi hai. koi btaye k majra kya hai
shukriya
اپنے خطوط سے مراد یہ ہے کہ آپ کی پوسٹ کیئے گئے خطوط یا پیغامات۔ تو چونکہ آپ کے صفر پیغامات تھے تب، تو یہ آپ کو خالی صفحہ ملا

آپ نے بات شروع کر دی، تو یہیں‌ پر ہی آپ کو محفل میں خوش آمدید :lol:

کوئی بھی مسئلہ ہو تو بھائی فوراً بتائیے گا

قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی مسئلہ ہی نہیں جناب “ماچو“ (یہی نک ہے ناں آپ کا) صاحب۔

اس محفل پر خوش آمدید
دو چار دن یہاں آئیں سب مسئلے مسائل حل ہو جائیں گے۔ بس آنا شرط ہے بھلے ہی شروع میں رومن اردو لکھیں۔
 

محبت

محفلین
اسلام و علیکم
مجھے بھی خطوط،پیغامات،پوسٹس اور ذاتی پیغامات کے بارے میں معلومات درکار ھے کہ یہ کیا ھوتے ھیں اور اِن کو کس طرح تلاش کیا جا سکتا ھے؟
اِن میں کس قسم کا میٹیریل شامل ھوتا ھے؟
اگر یہ معلومات پہلے سے کہیں موجود ہیں تو اُس کے بارے میں بتا دیں
 

مغزل

محفلین
لوجی ۔ محبت کو کیا‌حاجت خطوں کی ۔،۔ ارے بھئی خطوں کو حاجت ہوتی ہے محبت کی ۔۔۔
ویسے میں آپ کو ایک پیغام ارسال کرتا ہوں ، آپ دیکھیے گا کہ اورپر آپ کے بائیں ہاتھ کی جانب ’’ آپ کے اطلاع نامے: 1 ‘‘ لکھا ہوا ملے گا۔
ا س پر کلک کیجیے گا تو ’’ ان پڑھے ذاتی پیغام ‘‘ پر مبنی ایک ونڈو ملے گی، آپ کلک کیجے گا اور اپنے ان بکس میں جائیں گے جہاں فہرست بہ فہرست پیغام جمع ہوتے ہیں۔۔ دیکھیے ،میں یہی مراسلہ وہاں ارسال کرتا ہوں۔۔
والسلام
 
Top