اظہرالحق
محفلین
نام سے تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی ڈاکومنٹری ہو گی مگر ، اسکا پلاٹ یہ ہے کہ ایک امیریکی کامیڈین پاکستان اور بھارت میں یہ ریسرچ کرنے آتا ہے کہ مسلم لوگ کیسے مزاح کا مزاج رکھتے ہیں  ۔ ۔ ۔ دبئی میں اسکی نمائش ہو چکی ہے باقی دنیا میں جاری و ساری ہے  ۔ ۔ ۔ آپ میں سے کسی نے دیکھی ہو تو اس پر تبصرہ عنایت فرمائیں
			
			 
				 
 
		