Looking for Comedy in the Muslim World

اظہرالحق

محفلین
نام سے تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی ڈاکومنٹری ہو گی مگر ، اسکا پلاٹ یہ ہے کہ ایک امیریکی کامیڈین پاکستان اور بھارت میں یہ ریسرچ کرنے آتا ہے کہ مسلم لوگ کیسے مزاح کا مزاج رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ دبئی میں اسکی نمائش ہو چکی ہے باقی دنیا میں جاری و ساری ہے ۔ ۔ ۔ آپ میں سے کسی نے دیکھی ہو تو اس پر تبصرہ عنایت فرمائیں
 
Top