Linguistics

ناعمہ عزیز

لائبریرین
Linguistics یعنی لسانیات ۔
Linguistics is a term coined by joining two words i.e ligua and istics.
It means scientific study of language .
اور اب میں مجھے آپ کو یہ بتانا ہے کہ میں نے یہ دھاگہ کیوں شروع کیا !
محب علوی لالہ کے کہنے پر یہ دھاگہ شروع کیا گیا ہے ۔ اور اس لیے بھی کیا گیا کہ ہم لٹریچر پڑھنے والے سٹودنٹ ہیں ہمیں چھوٹی چھوٹی چیزوں کو یاد رکھنے کی عادت نہیں اور چھوٹی چھوٹی چیزیں اگر ذہن نشین نا کی جائیں وہ بھول جاتی ہے ۔ اور Linguistics میں باتیں تہہ در تہہ بند ہوتیں ہیں ، اور بہت ہی باریک اور چھوٹی چھوٹی برانچیں آگے سے آگے نکلتی جاتی ہیں ۔ تو یہاں میں لینگویج کو اور لینگواسٹکس کو لکھوں گی بھی ، پڑھوں گی بھی اور ساتھ ہی ساتھ ذہن نشین بھی کرتی جاؤں گی ۔ وہ لوگ جو یہ پڑھنا چاہتے ہیں یہاں آ سکتے ہیں اس سے استفادہ کر سکتے ہیں ، اپنی رائے دے سکتے ہیں ، اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو اس کی طرف میری توجہ دلا سکتے ہیں ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو سب سے پہلے ہم لینگویج کی بات کریں گے اس متعلق مختلف رائٹرز کا ویو پوائنٹ دیکھیں گے ۔


What is Language

Language
As i already said that Linguistics is the scientific study of language. But we will discuss what is "scientific" and what is "language​
?​
A biologist studies life , for him this would be what is life ? Although he would not concentrate on such a general and rather philosophical question generally, but he would say that there are some properties which distinguish living being from non-living thing​
.​
For a linguistics this question is "what is linguistics ?​
Here the emphasis is on language as a general term i.e. nit any specific language.​
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
The focus is on phenomenon called LANGUAGE which is a social reality , the property which distinguishes human from animals and something every human of the world speaks of writes.​
Language also means "natural language". As there are artificial languages like C++ or Esperanto (created in 19th century for international communication ) , body language , sign language , language of monkeys or communication of bees..​
So talking about language we mean NATURAL LANGUAGE e.g URDU , ENGLISH/​
 
تو سب سے پہلے ہم لینگویج کی بات کریں گے اس متعلق مختلف رائٹرز کا ویو پوائنٹ دیکھیں گے ۔


What is Language

Language
As i already said that Linguistics is the scientific study of language. But we will discuss what is "scientific" and what is "language
?
A biologist studies life , for him this would be what is life ? Although he would not concentrate on such a general and rather philosophical question generally, but he would say that there are some properties which distinguish living being from non-living thing
.
For a linguistics this question is "what is linguistics ?
Here the emphasis is on language as a general term i.e. nit any specific language.
کہیں بھی پہلے نہیں بتایا کہ لسانیات زبان کا سائنسی مطالعہ ہے۔سائنس کیا ہے اور زبان کیا ہے ؟

ایک ماہر حیاتیات زندگی کا مطالعہ کرتا ہے، اس کے لیے شاید یہ زندگی ہے ؟ گو کہ وہ اس طرح کے عمومی بلکہ فلسفیانہ سوال پر عموما توجہ نہیں دیتا مگر وہ کہے گا کہ کچھ ایسی خصوصیات ہوتی ہیں جو جاندار کو بے جان سے الگ کرتی ہیں۔

ایک ماہر لسانیات کے لیے یہ سوا ہے "لسانیات کیا ہے "؟
یہاں زور زبان کی عمومی اصطلاح پر ہے نہ کہ کسی خاص زبان پر۔
 
Linguistics یعنی لسانیات ۔
Linguistics is a term coined by joining two words i.e ligua and istics.
It means scientific study of language .
اور اب میں مجھے آپ کو یہ بتانا ہے کہ میں نے یہ دھاگہ کیوں شروع کیا !
محب علوی لالہ کے کہنے پر یہ دھاگہ شروع کیا گیا ہے ۔ اور اس لیے بھی کیا گیا کہ ہم لٹریچر پڑھنے والے سٹودنٹ ہیں ہمیں چھوٹی چھوٹی چیزوں کو یاد رکھنے کی عادت نہیں اور چھوٹی چھوٹی چیزیں اگر ذہن نشین نا کی جائیں وہ بھول جاتی ہے ۔ اور Linguistics میں باتیں تہہ در تہہ بند ہوتیں ہیں ، اور بہت ہی باریک اور چھوٹی چھوٹی برانچیں آگے سے آگے نکلتی جاتی ہیں ۔ تو یہاں میں لینگویج کو اور لینگواسٹکس کو لکھوں گی بھی ، پڑھوں گی بھی اور ساتھ ہی ساتھ ذہن نشین بھی کرتی جاؤں گی ۔ وہ لوگ جو یہ پڑھنا چاہتے ہیں یہاں آ سکتے ہیں اس سے استفادہ کر سکتے ہیں ، اپنی رائے دے سکتے ہیں ، اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو اس کی طرف میری توجہ دلا سکتے ہیں ۔

زبردست ناعمہ عزیز

انگریزی نہیں بلکہ اردو میں پوسٹ کرنا ہے البتہ جہاں ضرورت محسوس کرو وہاں انگریزی کو کوڈ میں پیسٹ کر دینا اور پھر اس کا ترجمہ کرو دو یا اپنی رائے میں بیان کردو ۔ جس اصطلاح یا لفظ کی اردو نہ سوجھے اسے انگریزی میں ہی لکھ دو۔

مجھے یقین ہے اس دھاگے سے تم بھی کافی سیکھو گی اور باقی لوگ بھی کافی سیکھ سکیں گے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
زبان ہمارے ذہن میں ہوتی ہے ، ہم صرف لفظوں کو منہ سے ادا ہوتا دیکھ سکتے ہیں ، یہ جسمانی نہیں ہوتے جیسے ستارے ، سیارے ، انسانی جسم اور چٹانیں وغیرہ ۔ اس لیے ہم زبان کا جسمانی ، حیاتیاتی مطالعہ کی طرح نہیں مشاہدہ نہیں کر سکتے ۔ ہمیں زبان کا معاشرتی حقیقت اور( معاشرے میں یہ کس طرح استعمال ہوتی ہے سے ) سے مطالعہ کرنا ہے ۔
اس کا مفہوم صرف اتنا ہے کہ زبان کی تعریف کرنا کسی ستارے ، سیارے کسی چٹان اور جسمانی مطالعے کی طرح آسان کام نہیں ہے ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت سے سکالرز زبان کو اپنے طریقے سے بیان کرتے ہیں ، ہر ایک کے پاس زبان کو بیان کرنے کے لئے اپنی ایک تھیوری اور اپنا ایک خاص نظریہ ہے ۔
لیکن یہ ایک مشکل phenomenon ہے ، اس کے محتلف کام ، حقیقتیں اور اس کی مختلف properties ہیں اس لئے کوئی ایک انسان اس کی مکمل طور پر تعریف نہیں کر سکتا ہے ۔ اب ہم اس کی مختلف تعریف دیکھیں گے ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
Sabir (1921) says​
Language is a purely human and non-instinctive method of communicating ideas , emotions and desires by means of voluntarily produces symbols
صابر کی کہی گئی یہ تعریف انسانی زبان کی Properties مہیا کرتی ہے ۔​
وہ کہتا ہے کہ صرف انسانوں کی زبان ہے جانور بول نہیں سکتے۔ ( جانوروں کی ایک مخصوص زبان ہوتی ہے جو کہ ان کے جینز میں پائی جاتی ہے )​
لیکن انسانوں کے جینز میں ایسی کوئی بات نہیں ہوتی وہ زبان سیکھتے ہیں اور یہ معاشرے میں ایک خاص ماحول میں رہ کر سیکھی جا سکتی ہے ۔ اگر آپ ایک انسان اس کی پیدائش سے 20 سال تک ایک جنگل میں رکھیں گے تو وہ انسانی زبان نہیں بول پائے گا ، وہ وہ پر وہی سیکھے گا جو وہاں کا ماحول اسے دے گا ۔​
voluntarily produces symbolsسے اس کی مراد انسان کی باڈی لینگویج (یعنی وہ زبان جو ہم اپنے اعضا کے ذریعے سے حرکت کرتے ہوئے استعمال کرتے ہیں) اور eye content یعنی آنکھوں کے ذریعے سے حرکت ۔​
اس کے علاوہ صابر یہ بھی کہتا ہے کہ زبان رابطے کا ذریعہ ہے ۔​
زبان کی اس تعریف میں بہت سے باتیں تشنہ بھی رہ گئی ہیں لیکن یہ تعریف ایک اچھی شروعات ہے ہم اگلی تعریف کی طرف بڑھتےہیں ۔​
 
Top