Leanback

خواجہ طلحہ

محفلین
گوگل نے آج ٹی وی کے لیے Leanback لانچ کیاہے۔
معلوم نہیں کیا ہےاور اس کا کیا استعمال ہے۔ ذیل کی ویڈیو اور اس ربط سے معلوم کرکے کوئی بتلائے کہ کیا ہے؟


YouTubeLeanback.jpg
 

arifkarim

معطل
بہت خوب۔ لین بیک یعنی اپنی زندگی کا اختیار زیادہ سے زیادہ اپنی بجائے ٹی وی یا کمپیوٹر کی اسکرین کے حوالے کردو!
 
Top