ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

فاروقی

معطل
آپ نے تو یہاں پوری مارکیٹ ہی کھول دی ہے۔
مجھے ہینڈ بیگز اور اینکلیٹس /Anklets بہت پسند آئے

مارکیٹ .................اجی لنڈا بازار کہیے......کیونکہ کچھ بھی ترتیب سے نہیں لگ سکا.............آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا.......

پسندیدگی کا شکریہ......:hatoff:
 

فاروقی

معطل
34y9nqb.jpg
 

تعبیر

محفلین
مارکیٹ .................اجی لنڈا بازار کہیے......کیونکہ کچھ بھی ترتیب سے نہیں لگ سکا.............آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا.......

پسندیدگی کا شکریہ......:hatoff:


لنڈا بازار تو نہیں ریھڑا کہ سکتے ہیں:mrgreen:
اگر ترتیب کی بات ہے تو آپ الگ الگ ٹاکس کھولیں نا انگوٹھیوں کا ایک تو بیگز کا دواسرا
 
Top