Khud Garzi yah majboori...!! خود غرضی یا مجبوری

قیصرانی

لائبریرین
اچھا یہ لیجیے۔ اب بھیا کو تھینکس بول کر شرمندہ مت کرنا۔۔
01QmF.jpg
لو جی، اپنا اکاؤنٹ نمبر، دستخط بھی کر دیئے۔ اب اس چیک کو موٹے کاغذ پر پرنٹ کر کے کیش کرا لیا جائے؟ :applause:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اچھا یہ لیجیے۔ اب بھیا کو تھینکس بول کر شرمندہ مت کرنا۔۔
01QmF.jpg
یہ کھانے کے ، دکھانے کے اور والا معاملہ تو نہیں ہے نا ؟ چیک کتنے دنوں میں پہنچ جائے گا ہم تک ؟ تصویری ثبوت تو مل ہی گیا ہے ۔ اور ناعمہ کے سپل یہ تھوڑی نا ہوتے ہیں یہ ہوتے ہیں Naima :) اب دوبارہ بنا کے ہمیں ارسال کرئیے ، اور ہاں چیک کر لیجیے گا کہ آپ کے اکاؤنٹ میں اتنے پیسے ہیں یا نہیں ، وہ نا ہمیں جوتے پڑجائیں :p
 
پیسے نہ سہی، جوتے سہی۔ کوشش کیجئے گا کہ فی میل کے ہوں۔ تاکہ کچھ تو فائدہ ہو؟
 
یہ کھانے کے ، دکھانے کے اور والا معاملہ تو نہیں ہے نا ؟ چیک کتنے دنوں میں پہنچ جائے گا ہم تک ؟ تصویری ثبوت تو مل ہی گیا ہے ۔ اور ناعمہ کے سپل یہ تھوڑی نا ہوتے ہیں یہ ہوتے ہیں Naima :) اب دوبارہ بنا کے ہمیں ارسال کرئیے ، اور ہاں چیک کر لیجیے گا کہ آپ کے اکاؤنٹ میں اتنے پیسے ہیں یا نہیں ، وہ نا ہمیں جوتے پڑجائیں :p
اب خوش۔۔۔۔:)
اور یہ حکومت پاکستان کا چیک نہیں جو کبھی کیش نہیں ہوتا۔۔۔۔:D
AnBim.jpg
 
Top