Iso Master برائے اردو سلیکس

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

Iso Master سے آپ کسی بھی iso امیج کی تدوین کرسکتے ہیں یعنی اس میں فائلیں شامل یا حذف کرسکتے ہیں.. یہ آپ کے اردو سلیکس کا کسٹمائز ورژن تیار کرنے میں کام آسکتا ہے.. اس سے آپ کو کسی بھی قسم کی کمانڈ چلانے کی ضرورت نہیں بس آئی ایس او امیج اس میں کھولیں اور جتنے چاہیں سافٹ ویر ماڈیول کے فولڈر میں کاپی کرکے محفوظ کرلیں اور آپ کا امیج برننگ کے لیے تیار..

یہ چونکہ سلیکس کی سائٹ پر دستیاب نہیں تھا چنانچہ میں نے اردو سلیکس کے لیے اس کا ماڈیول تیار کیا ہے تاکہ یار لوگوں کو آئی ایس او امیجز کی تدوین میں آسانی رہے.. :D

isomasterqr3.png


حجم صرف 60 کلوبائٹ

ڈاونلوڈ: یہاں سے

واللہ الموفق
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

ڈاونلوڈ سیکشن میں اردو سلیکس اور اس سے متعلق اطلاقیوں کے لیے ایک الگ زمرہ بنادیا گیا ہے چنانچہ یہ فائل آپ یہاں سے بھی ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں..

واللہ الموفق
 
Top