Internal Server Error!!!!!!

آبی ٹوکول

محفلین
اس کی وجہ سے کل رات کو مجھے شدید کوفت اٹھانی پڑی اتنی محنت سے اتنا طویل ایک تھریڈ کا جواب لکھا مگر محفل ہے کہ کھل کہ ہی نہیں دے رہی تھی ساری محنت برباد ہوگئی ۔ ۔ ۔ ۔۔ :mad:
 

چاند بابو

محفلین
کافی کچھ کیا جا رہا ہے لیکن مسئلہ ہنوز موجود ہے امید ہے کہ اس کا مستقل حل جلد دریافت کر لیا جائے گا انشااللہ۔
 
Top