Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

محبوب خان

محفلین
جناب ظہور احمد سولنگی صاحب!

تحقیقی مقالات میں حوالات کے علاوہ مصنف کا تعارف بھی دیا جاتا ہے۔
 
محسن حجازی

محفلین
جناب ظہور احمد سولنگی صاحب!

تحقیقی مقالات میں حوالات کے علاوہ مصنف کا تعارف بھی دیا جاتا ہے۔

حضور ہم تو کہتے ہیں کہ مصنف کو بھی حوالات ہی میں دے دیجئے!:grin: :grin: :grin:
حضور حوالات اور شے ہے اور حوالہ جات اور شے ہیں ان کا فرق ملحوظ خاطر رکھئے!
حوالات عرف عام میں جیل کو کہا جاتا ہے۔ :)
آپ کی انگریزی دانی مسلم، اعلی تعلیم کا تڑکہ بھی تسلیم، لیکن خدارا اردو تو ٹھیک سے لکھئے کہ آپ اردو سے وابستہ ادارے میں مشینی ترجمہ کاری پر مامور ہیں جہاں تک اس فورم پر بتایا گیا ہے۔ :rolleyes:
 
تو کیا انک سافٹ مصنف ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ مرکز کا کام انک سافٹ سے کیوں کرواتے ہیں؟ یا پھر انک سافٹ کا کام مرکز سے کیوں کرواتے ہیں؟
یا آپ کی مراد پراجیکٹ ڈائریکٹر لکھنے سے ہے؟
اگر مصنف پراجیکٹ ڈائریکٹر ہے تو اوپر مصنفہ کے طور پر تو کسی تنویر فاطمہ کا نام کیوں لکھا گیا ہے؟
اگر آپ مصنف اور حوالے دینے کے اتنے ہی شوقین اور پابند ہیں تو محسن کا نام بھی دے دیتے جو اس مضمون کی 90 فیصد تحریر کا اصل لکھنے والاہے۔
آپ کو ذاتی تشہیر کے لیے استعمال کیا جارہا ہے اور بھولپن کے سبب آپ کو اندازہ بھی نہیں ہو رہا۔
 
محبوب خان

محفلین
محترم محسن صاحب!
پہلے دن جب کہ میں نے اس فورم کو جوائن کیا تھا تو یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ میں نے املا سے متعلق اپنی کمزوری کااعتراف کیا ہے اور احباب کا شکریہ بھی ادا کرتا رہا ہوں کہ جب بھی انھوں نے درستگی کی- سو اس سلسلے میں‌ موجودہ درستگی کے لیے آپ کا بھی شکر گزار ہوں۔

سولنگی صاحب! آپ شاید یہ باور کرانے کی کوشش میں ہیں کہ میں یہاں سرکاری حیثیت سے پوسٹنگ کرتا ہوں تو ایک بار پھر عرض ہے کہ "اردو محفل"‌ایک عوامی فورم ہے نہ کہ سرکاری ادارہ۔ سو یہاں‌میں‌اپنی ذاتی حیثیت سے پوسٹنگ کرتا ہوں۔ امید ہےکہ اعادہ کرنے کی ضرورت اب نہیں‌رہے گی؟
 
محبوب خان

محفلین
آپ کی انگریزی دانی مسلم، اعلی تعلیم کا تڑکہ بھی تسلیم، لیکن خدارا اردو تو ٹھیک سے لکھئے کہ آپ اردو سے وابستہ ادارے میں مشینی ترجمہ کاری پر مامور ہیں جہاں تک اس فورم پر بتایا گیا ہے۔ :rolleyes:

اعلی تعلیم صرف تڑکہ نہیں‌ہے۔
انگریزی دانی کا کبھی کوئی دعوا نہیں کیا۔
باقی جس بھی کام پہ مامور ہوں اپنے ادارے کو جواب دہ ہوں آپ کو نہیں۔ سو بےجا سوالات پوچھ کے اپنا اور میراٹائم اس سلسلے میں‌نہ ہی لیں‌تو بہتر۔

جہاں‌ تک اس فورم پہ آپ اور آپ کے ساتھ دوسرے احباب جوکچھ کررہے ہیں‌ وہ مجھ سے متعلق نہیں ہے ایک سرکاری ادرے سے متعلق ہے اور وہ آپ لوگ جانیں اور جس فورم کو استعمال کرتے ہوئے یہ سب کہا جارہا ہے وہ جانیں اور وہ ادارہ جس کے خلاف یہ مہم چلائی جارہی ہے۔

باقی میرے ذات سے اگر آپ کو اگر کوئی شکوہ یا شکایات ہے تو میں‌حاضر ہوں اور جہاں میری کوئی درستگی کرتا ہے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں۔ اور میری کسی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے یا ہورہی ہے ان سے تہ دل سے معزرت خواہ ہوں۔
 
محسن حجازی

محفلین
جناب محبوب خان صاحب
محترم محسن صاحب!
پہلے دن جب کہ میں نے اس فورم کو جوائن کیا تھا تو یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ میں نے املا سے متعلق اپنی کمزوری کااعتراف کیا ہے اور احباب کا شکریہ بھی ادا کرتا رہا ہوں کہ

جب بھی انھوں نے درستگی کی- سو اس سلسلے میں‌ موجودہ درستگی کے لیے آپ کا بھی شکر گزار ہوں۔
ویسے شروع میں آپ نے ایسا کوئی اعتراف نہیں کیا، الٹا نشان دہی پر ایک معزز رکن کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ اختیار کیا۔ یہ بات سب کے سامنے ہے۔

علی تعلیم صرف تڑکہ نہیں‌ہے۔
انگریزی دانی کا کبھی کوئی دعوا نہیں کیا۔
اعلی تعلیم تڑکہ ہے یا نہیں تاہم میں آپ کی تعلیم اور تجربے کا احترام کرتا ہوں۔ تڑکے کا لفظ خوبصورتی کے معنی میں استعمال کیا تھا۔
تاہم اس دھاگے پر آپ نے اپنی اردو کی نقاہت کی وجہ انگریزی کی خداداد صلاحیت ہی بتائی تھی۔
باقی جس بھی کام پہ مامور ہوں اپنے ادارے کو جواب دہ ہوں آپ کو نہیں۔ سو بےجا سوالات پوچھ کے اپنا اور میراٹائم اس سلسلے میں‌نہ ہی لیں‌تو بہتر۔
میں آپ کو محض لکھنے سے قاصر سمجھتا رہا لیکن آپ شاید پڑھنے سے بھی معذور ہیں۔ میں نے آپ سے اس دھاگے میں یا کسی بھی دھاگے میں کوئی بھی سوال نہیں کیا اگر کیا ہوتا تو آپ کو پانچ چھے صفحات تک بات کرنے کی نوبت ہی نہ آتی۔ تاہم چند سوالوں کے جواب ضرور دیئے ہیں جس کے بعد سے آپ یہاں سے گریزاں ہیں۔

جہاں‌ تک اس فورم پہ آپ اور آپ کے ساتھ دوسرے احباب جوکچھ کررہے ہیں‌ وہ مجھ سے متعلق نہیں ہے ایک سرکاری ادرے سے متعلق ہے اور وہ آپ لوگ جانیں اور جس فورم کو استعمال کرتے ہوئے یہ سب کہا جارہا ہے وہ جانیں اور وہ ادارہ جس کے خلاف یہ مہم چلائی جارہی ہے۔
کبھی آپ کہتے ہیں کہ آپ کی ذاتی حیثیت ہے کبھی آپ کہتےہیں کہ سرکاری ادارہ ہے، خدارا ایک موقف اختیار کیجئے۔
فورم کو ہم نہیں آپ ذاتی تشہیر کے لیے استعمال کر رہے تھے، سولنگی صاحب ثابت کر چکے ہیں کہ آپ اس کے علاوہ بھی کئی فورمز کو اسی قسم کی تشہیر کے لیے استعمال کر رہے تھے۔
میرا صرف ایک سادہ سا معصوم اور اکلوتا سوال ہے کہ کسی کو آپ کے ادارے سے متعلق مہم چلانے کی کیا ضرورت ہے؟ آپ ایسا کیوں سمجھتے ہیں؟ اور اگر آپ ذاتی حیثیت میں یہ مضامین پوسٹ کر رہے ہیں تو پھر ادارے کے دفاع میں اتنی سرگرمی کیوں دکھا رہے ہیں؟ کیا یہ آپ کی اسائنمنٹ میں شامل نہیں تھا کہ یہ پروپیگنڈا تمام فورمز پر پھیلا دیا جائے تاکہ بعد میں آنے والے ردعمل کو اوپر پیش کیا جا سکے؟
اب اگر آپ اپنے دام میں صیاد آ جائے تو کسی کا کیا قصور؟

باقی میرے ذات سے اگر آپ کو اگر کوئی شکوہ یا شکایات ہے تو میں‌حاضر ہوں اور جہاں میری کوئی درستگی کرتا ہے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں۔ اور میری کسی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے یا ہورہی ہے ان سے تہ دل سے معزرت خواہ ہوں۔

نہیں ایسا کچھ نہیں ہوا، اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
 
اعلی تعلیم صرف تڑکہ نہیں‌ہے۔
انگریزی دانی کا کبھی کوئی دعوا نہیں کیا۔
باقی جس بھی کام پہ مامور ہوں اپنے ادارے کو جواب دہ ہوں آپ کو نہیں۔ سو بےجا سوالات پوچھ کے اپنا اور میراٹائم اس سلسلے میں‌نہ ہی لیں‌تو بہتر۔

جہاں‌ تک اس فورم پہ آپ اور آپ کے ساتھ دوسرے احباب جوکچھ کررہے ہیں‌ وہ مجھ سے متعلق نہیں ہے ایک سرکاری ادرے سے متعلق ہے اور وہ آپ لوگ جانیں اور جس فورم کو استعمال کرتے ہوئے یہ سب کہا جارہا ہے وہ جانیں اور وہ ادارہ جس کے خلاف یہ مہم چلائی جارہی ہے۔

باقی میرے ذات سے اگر آپ کو اگر کوئی شکوہ یا شکایات ہے تو میں‌حاضر ہوں اور جہاں میری کوئی درستگی کرتا ہے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں۔ اور میری کسی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے یا ہورہی ہے ان سے تہ دل سے معزرت خواہ ہوں۔
اگر مجھے آپ کے ادارے کی بدنامی کا شوق ہوتا تو میں اپنے اخبار میں خبریں اور آرٹیکل لگاتا، مگر کیا کیا جائے آپ کے ڈائریکٹر، چیئرمین کے پاس گئے اور کہا کہ سولنگی میرے خلاف پریس کانفرنس کر رہا ہے ، آخر کیا ڈر رتھا اس کو جو چیئرمین کے پاس گیا تھا؟
ہاں مگر اب جب نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے تو سائبر کرائم کے بارے میں پالیامینٹ کیفے ٹیریا میں سوال کرسکتا ہوں مشیر داخلہ سے اور پبلک کے لئے وہ جواب یہاں بھی پوسٹ کیا جائے گا۔
 
Top