imageshack.us تصاویر اپلوڈ کرنے کا ٹول

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

یہ imageshack.us والوں کی طرف سے اُن کی سائٹ پر تصاویر اپلوڈ کرنے کا مفت ٹول ہے جس سے آپ آسانی سے اُن کے سرور پر بغیر اُن کی سائٹ پر جائے تصاویر اپلوڈ کرسکتے ہیں اور فورم میں پیسٹ کرنے کے لئے بی بی کوڈ سمیت ربط تیار حاصل کرسکتے ہیں جس سے تصاویر اپلوڈ کرنا انتہائی آسان ہوجاتا ہے :D

testtm8.png


ڈاونلوڈ يہاں سے

واللہ الموفق
 

رند

محفلین
بہت شکریہ مکی بھائی لیکن میں نے آج تک ایمج شیک استعمال نہیں کی میں فوٹو بکٹ استعمال کرتا اب میں اس کو بھی چیک کرتا ہوں کہ کیسی ہے
 

راشد احمد

محفلین
سرجی ایک بات بتائیں

اگر میں imageshack پر تصاویر اپ لوڈ کردوں تو کچھ عرصے بعد ڈیلیٹ تو نہیں‌کردے گا؟
 
Top