تعارف if you don't know me

نوید ملک

محفلین
fahim نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
fahim نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
فہیم آپ سے ایک سوال ہے کہ
آپ کونسا ڈرامہ بڑے شونق سے دیکھتے ہیں :wink:

:laugh:

بہت خوب نوید صاحب ویسے مجھے اندازہ تھا کے اب اس قسم کا ہی کوئی سوال آئے گا۔

چلیں میں بتادیتا ہوں یہ کوئی خاص بات نہیں
میں جس ڈرامے کی بات کررہا ہوں شاید آپ حضرات میں سے کچھ تو اسے ڈرامہ مانے گے ہی نہیں

میں جو ڈرامہ دیکھتا ہوں ہو ہے

WWE WRESTLING

شکریہ فہیم ، ویسے اچھا ڈرامہ دیکھتے ہیں :)

شکریہ ویسے ہے نہ اس میں سب کچھ

:D :D :D

بالکل اچھا خاصہ مکمل ڈرامہ ہوتا ہے
 
عبدالرحمٰن

محفلین
fahim نے کہا:
عبدالرحمٰن نے کہا:
فہیم میاں‌
آپ کے اور میرے شوق ملتے جلتے ہیں۔
گرافک ڈیزائنگ اور ڈبلیو ڈبلیو اف والا ڈرامے کا شوق بڑا جنونی ہے۔
کچھ اپنی گرافکس ڈیزائنگ دکھانا پسند کریں۔ :wink:

شکریہ
خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو
ضرور جی بلکہ مزہ تو تب ہے آپ اپنی کوئی تصویر میرے کو send کردیں email ایڈریس آپ کو پروفائل سے مل جائے گا۔
بے فکر رہیں میں آپ کی تصویر کے ساتھ کوئی بدتمیزی نہیں کروں گا
یہ لیں‌جی میری فیورٹ تصویر
http://www.abofares.com/upload/SALMAN10.JPG
جو جی چاہے کرلیں۔
ویسے ایک بات اور یہ ڈبلیو اف ڈرامے کا فیورٹ ایکٹر کون ہے۔
 
فہیم

لائبریرین

او یار تسی تو سلمان خان سے ملتے جلتے ہو :shock:

جہاں تک ڈرامے کے فیورٹ ایکٹر کی بات ہے تو اگر
آپ ریسلنگ کو الگ کردیں اور صرف Personality کی بات کریں تو مجھے Jean Paul Levesque بہت پسند تھا جب تک اس نے اپنے چہرے پر موجودہ ڈارھی نہیں رکھی تھی
اور ریسلنگ لڑنے میں مجھے کافی لوگ اچھے لگتے ہیں جن میں سے کچھ تو اب جا چکے ہیں

ویسے آپ کو کون پسند ہے؟
 
عبدالرحمٰن

محفلین
fahim نے کہا:
عبدالرحمٰن نے کہا:
fahim نے کہا:
عبدالرحمٰن نے کہا:
فہیم میاں‌
آپ کے اور میرے شوق ملتے جلتے ہیں۔
گرافک ڈیزائنگ اور ڈبلیو ڈبلیو اف والا ڈرامے کا شوق بڑا جنونی ہے۔
کچھ اپنی گرافکس ڈیزائنگ دکھانا پسند کریں۔ :wink:

شکریہ
خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو
ضرور جی بلکہ مزہ تو تب ہے آپ اپنی کوئی تصویر میرے کو send کردیں email ایڈریس آپ کو پروفائل سے مل جائے گا۔
بے فکر رہیں میں آپ کی تصویر کے ساتھ کوئی بدتمیزی نہیں کروں گا
یہ لیں‌جی میری فیورٹ تصویر
http://www.abofares.com/upload/SALMAN10.JPG
جو جی چاہے کرلیں۔
ویسے ایک بات اور یہ ڈبلیو اف ڈرامے کا فیورٹ ایکٹر کون ہے۔

او یار تسی تو سلمان خان سے ملتے جلتے ہو :shock:

جہاں تک ڈرامے کے فیورٹ ایکٹر کی بات ہے تو اگر
آپ ریسلنگ کو الگ کردیں اور صرف Personality کی بات کریں تو مجھے Jean Paul Levesque بہت پسند تھا جب تک اس نے اپنے چہرے پر موجودہ ڈارھی نہیں رکھی تھی وہ کلین شیو اور اپنے پرانے ڈارھی والے اسٹائل میں جب سوٹ پہن کر اور بال کھلے رکھ کر جب آتا تھا تو بس ختم لگتا تھا۔
اسی کو دیکھ کر میں نے بال بڑھائے ہیں۔
لیکن اب کوئی اتنا خاص نہیں لگتا۔

میرا پسندیدہ کھلاڑی
http://www.wwe.com/superstars/smackdown/batista
 
آپ نے میری پسند پر کوئی تبصرہ تو کیا ہی نہیں
 
عبدالرحمٰن

محفلین
آپ کا فیورٹ اچھا کھلاڑی ہے مگر جب یہ اور شان مائیکل مل کر ڈی ایکس جنریشن گروپ بناکر کھلیتے ہیں تو بڑا مزا آتا ہے۔
اور آپ نے میرے فیورٹ نے متعلق کچھ کہنا ہے۔۔۔ تو ضرور کہیں ورنہ چلتے ہیں واپس گرافکس کی جانب۔ :D
 
فہیم

لائبریرین
عبدالرحمٰن نے کہا:
fahim نے کہا:
عبدالرحمٰن نے کہا:
فہیم میاں‌
آپ کے اور میرے شوق ملتے جلتے ہیں۔
گرافک ڈیزائنگ اور ڈبلیو ڈبلیو اف والا ڈرامے کا شوق بڑا جنونی ہے۔
کچھ اپنی گرافکس ڈیزائنگ دکھانا پسند کریں۔ :wink:

شکریہ
خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو
ضرور جی بلکہ مزہ تو تب ہے آپ اپنی کوئی تصویر میرے کو send کردیں email ایڈریس آپ کو پروفائل سے مل جائے گا۔
بے فکر رہیں میں آپ کی تصویر کے ساتھ کوئی بدتمیزی نہیں کروں گا
یہ لیں‌جی میری فیورٹ تصویر
http://www.abofares.com/upload/SALMAN10.JPG
جو جی چاہے کرلیں۔
ویسے ایک بات اور یہ ڈبلیو اف ڈرامے کا فیورٹ ایکٹر کون ہے۔

یہ لیں آپ کا سلمان خان

Salman
 
فہیم

لائبریرین
عبدالرحمٰن نے کہا:
اس طرح کے کام میں‌ نے کب کے چھوڑ دئیے ہیں۔
مجھے آپ ایک اچھی سی بیک گراؤنڈ تیار کرکے دکھائیں۔

میں بھی اسے بچکانہ پن سمجھتا ہوں

بیک گراؤنڈ کس طرح کی پسند کریں گے آپ

بلکے پہلے آپ ہی کچھ کر کے دکھائیں تاکہ میں آپ کی پسند کے متعلق اندازہ کرسکوں
ویسے میرا تو کھانا کمانا ہی اسی سے ہے
 
عبدالرحمٰن

محفلین
آپ کا کھانا کمانا اسی سے ہے مگر میرا تو شوق کی حد تک ہے۔
یہ لیں میری بنائی ہوئی ایک بیک گراونڈ
http://www.abofares.com/upload/khlfya_18.jpg
========================================
ایک خاص بات
میں تو شوقیہ طور پرگرافک ڈیزائنگ کرتا ہوں اور آپ ایک پروفیشنل ہیں۔
میں آپ کو اپنا کچھ کام دکھاؤں گا اور آپ مجھے اس میں صحیح اور غلط کا بتائیں گے۔
اس ڈیزائن کے بارے میں
http://www.abofares.com/upload/jarh.jpg
اور اگر کوئی خامی ہے تو وہ بھی بتائیں
 
اچھی بیک گراؤنڈ ہیں۔
لیکن اگر آپ دوسری والی بیک گراؤنڈ
eye candy کے fire effect کو ذرا سا بلند رکھتے تو زیادہ بہتر لگتا
 
فہیم

لائبریرین
عبدالرحمٰن نے کہا:
شکریہ فہیم بھائی

اب اگر آپ اپنا کچھ کام دکھادیں تو مجھے بڑی خوشی ہوگی ۔۔۔ :lol:

آپ تو صرف فوٹوشاپ پر یہ شوق پورا کرتے ہوں گے
ہماری لائن میں اصل کام لائن ورک ہے یعنی کسی چیز کر ڈرا کرنا جو کہ فری ہینڈ اور کورل وغیرہ جیسے سوفٹ وئیر میں ہوتا ہے
آپ یہ دیکھیں یہ کچھ Garments کے Tag ہیں یہ ٹوٹل لائن ورک ہے۔

Tags
 
عبدالرحمٰن

محفلین
Tiger نے کہا:

یہ سائٹ سعودیہ میں بلاک ہے
Access to the requested URL is not allowed!
کسی اور جگہ اپ لوڈ کردیں۔
اور ہاں‌سچ آپ نے تو اپنا نام بھی تبدیل کرلیا۔۔۔ کیوں؟؟؟
 
تو یہ دیکھیں

UNTITLED-1.png
 
Top