تعارف if you don't know me

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

میں نے اب تک اپنا تعارف نہیں کروایا تھا
اب جبکہ میں محسن کے عہدے پر پہنچ چکا ہوں
تو میں نے سوچا کے میں بھی اپنا تعارم کراتا چلوں

نام تو آپ میرا جانتے ہی ہیں
میری D.O.B ہے 19 مئی
یعنی میرا اسٹار ہوا برج ثور(TAURUS)

میں GRAPHICS DESIGNING کا کام کرتا ہوں

میرے مشاغل ہیں مطالعہ اور انٹرنیٹ کبھی کبھی کمپیوٹر گیم بھی کھیل لیتا ہوں

اور ایک ڈرامہ بڑے شوق سے دیکھتا ہوں
(یہ آپ لوگ خود سوچیں کے کون سا ڈرامہ ہوسکتا ہے دیکھتا ہوں کون صحیح گیسٹ کرتا ہے)

باقی جو کچھ آپ لوگ میرے بارے میں جاننا چاہیں
بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں
 
دوست

محفلین
جی میں تو سٹیج ڈرامے دیکھا کرتا ہوں کبھی فرصت ملے تو۔
وہ بھی سہیل احمد اور عمر شریف کے
اب آپ کو کونسا ڈرامہ پسند ہے میں کہہ نہیں سکتا۔
شکر ہے آپ نے تصدیق کردی کہ آپ پگڑ شگڑ نہیں مانگ رہے ورنہ میری یہ جرات۔۔۔ :wink: :wink:
 
فہیم

لائبریرین
چلیں میں اتنی مدد کرتا ہوں کے جو میں ڈرامہ دیکھتا ہوں وہ کوئی عورتوں والا اسٹار پلس کا گھٹیا اور بور ڈرامہ نہیں‌ ہے۔

اس میں ایکشن بھی ہے ، سسپنس بھی ، اسپورٹس بھی غرضیکہ کے سب کچھ ہے
 
فہیم

لائبریرین
نوید ملک نے کہا:
فہیم آپ سے ایک سوال ہے کہ
آپ کونسا ڈرامہ بڑے شونق سے دیکھتے ہیں :wink:

:laugh:

بہت خوب نوید صاحب ویسے مجھے اندازہ تھا کے اب اس قسم کا ہی کوئی سوال آئے گا۔

چلیں میں بتادیتا ہوں یہ کوئی خاص بات نہیں
میں جس ڈرامے کی بات کررہا ہوں شاید آپ حضرات میں سے کچھ تو اسے ڈرامہ مانے گے ہی نہیں

میں جو ڈرامہ دیکھتا ہوں ہو ہے

WWE WRESTLING
 
ظفر احمد

محفلین
فھیم آپ گرافکس کا کیا کام کرتے ہیں کسی کمپوزنگ سینٹر یا کسی ایڈور ٹایزمینٹ کمپنی آپ کس سوفٹویئر میں کام کرتے ہیں
 
فہیم

لائبریرین
zafar نے کہا:
فھیم آپ گرافکس کا کیا کام کرتے ہیں کسی کمپوزنگ سینٹر یا کسی ایڈور ٹایزمینٹ کمپنی آپ کس سوفٹویئر میں کام کرتے ہیں

جناب میں فری ہینڈ ، فوٹوشاپ اور کورل ڈرا وغیرہ پر کام کرتا ہوں۔
اور فلحال تو میں پرنٹنگ لائن میں ہوں۔
اور پرنٹنگ میں جو گرافکس ہوتی ہے وہ کرتا ہوں۔
 
نوید ملک

محفلین
fahim نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
فہیم آپ سے ایک سوال ہے کہ
آپ کونسا ڈرامہ بڑے شونق سے دیکھتے ہیں :wink:

:laugh:

بہت خوب نوید صاحب ویسے مجھے اندازہ تھا کے اب اس قسم کا ہی کوئی سوال آئے گا۔

چلیں میں بتادیتا ہوں یہ کوئی خاص بات نہیں
میں جس ڈرامے کی بات کررہا ہوں شاید آپ حضرات میں سے کچھ تو اسے ڈرامہ مانے گے ہی نہیں

میں جو ڈرامہ دیکھتا ہوں ہو ہے

WWE WRESTLING

شکریہ فہیم ، ویسے اچھا ڈرامہ دیکھتے ہیں :)
 
شکریہ ویسے ہے نہ اس میں سب کچھ

:D :D :D
 
عبدالرحمٰن

محفلین
فہیم میاں‌
آپ کے اور میرے شوق ملتے جلتے ہیں۔
گرافک ڈیزائنگ اور ڈبلیو ڈبلیو اف والا ڈرامے کا شوق بڑا جنونی ہے۔
کچھ اپنی گرافکس ڈیزائنگ دکھانا پسند کریں گے۔ :wink:
 
فہیم

لائبریرین
عبدالرحمٰن نے کہا:
فہیم میاں‌
آپ کے اور میرے شوق ملتے جلتے ہیں۔
گرافک ڈیزائنگ اور ڈبلیو ڈبلیو اف والا ڈرامے کا شوق بڑا جنونی ہے۔
کچھ اپنی گرافکس ڈیزائنگ دکھانا پسند کریں۔ :wink:

شکریہ
خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو
ضرور جی بلکہ مزہ تو تب ہے آپ اپنی کوئی تصویر میرے کو send کردیں email ایڈریس آپ کو پروفائل سے مل جائے گا۔
بے فکر رہیں میں آپ کی تصویر کے ساتھ کوئی بدتمیزی نہیں کروں گا
 
Top