i-mate پاکٹ پی سی میں یونیکوڈ اردو

رضا

معطل
کیا i-mate پاکٹ پی سی میں یونیکوڈ اردو کام کرتی ہے؟
م س ورڈ کی یونیکوڈ اردو کی فائل i-mate میں اوپن ہوجائے گی؟؟
اسی طرح اردو کے ديگر فونٹس وغیرہ اس میں انسٹال ہو سکتے ہیں؟
برائے کرم! اگر کسی کو معلوم ہوتو ضرور رہنمائی فرمائیں۔۔۔
i-mate_PPC کی معلومات کیلئے۔۔۔
http://www.pocketpcdubai.com/i-mate_PPC/i-mate_review.html
 

رضا

معطل
عربی سیٹنگز۔۔۔
Arabic Language Extender Review
http://pocketpcdubai.com/LE/Arabic/review.html

کیا اس طرح کی اردو سیٹنگز پاک پی سی موبائل کیلئے دستیاب نہیں‌ہے؟؟؟
مکی بھائی اس کو اردوا سکتے ہیں۔۔۔
برائے کرم! اک نظر کرم ادھر بھی۔۔۔
 
رضا بھائی میرے‌ پاس بھی پاکٹ پس سی ہے‌ اگر اردو کا کچھ ملتا ہے تو برائے‌ مہربانی ضرور بتائیں۔

میرے‌ علم میں اتنی بات ضرور ہے کہ پاک ڈاٹا والوں نے‌کوئی نہ کوئی پروگرام ضرور نکالا ہے۔

انکی سائٹ پر جاکر دیکھ لیں

www.pakdata.com

اگر آپ کو کچھ معلومات مہیا ہوں تو برائے‌ مہربانی مجھے بھی بتانا
 

رضا

معطل
عربی سیٹنگ کرنے سے آپ کے موبائل)پاکٹ پی( میں‌ اردو بھی وزی بل ہوجاتی ہے۔جیسے آپ میسجز وغیرہ جو آپ کو کسی نے اردو میں‌کئے،ان کو پڑھ سکتے ہیں۔اردو یونیکوڈ ویب سائٹس بھی پڑھ سکتے ہیں۔لیکن ڈیمو ورژن ہے صرف 14دن کیلئے۔
فی الحال کسی نے بھی کوئی خاطر خواہ جواب نہیں دیا۔حالانکہ ایک پوسٹ میں‌ نبیل بھائی نے بھی اسی سے ملتا جلتا سوال پوچھا تھا۔ ''موبائل اور اردو کی دنیا''
پاک ڈیٹا والوں‌کا تو میں‌ نے چیک ہی نہیں کیا۔
 

دوست

محفلین
اگر ہے بھی تو کمرشل ہے اور ابتدائی مراحل پر ہے۔
یہاں کون جانے بھائی پاکٹ پی سی کو کسی کے پاس ہوگا تو بتائے گا۔ کمپیوٹر کی طرح یہ پی سی بھی "برانڈڈ" آنے لگیں تو لوگ خریدنے لگیں انھیں بھی شاید۔:rolleyes:
 
میرا خیال ہے قرآن کمپلکس والے کچھ‌ کر رہے‌ ہیں۔ کمپوٹر شعبہ کے ڈائریکٹر نے‌ مجھے کچھ بروشور بھیجے‌ تھے‌جن میں پاک ڈاٹا والوں سے‌ اردو کے سلسلے میں کچھ کام کروانا تھا۔۔۔۔
اگر معلوم ہوا تو بتادوں گا
 
Top