GuideLines for Gnome Translation

mwalam

محفلین
بسم اللہ الرحمٰن آلرحیم​
السلام علیکم
Gnome کے ترجمہ کیلئے میں Guidelines دے رہا ہوں ۔
1 -سب سے پہلے آپ یہاں سے نفیس ویب نسخ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ۔
http://www.crulp.org/nafeesWebNaskh.html

3- کی بورڈ اور فونٹ انسٹال کرنے کے بعد آپ آپ یہاں پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں گے ۔
http://l10n.urduweb.org/entrans/main.php

4- رجسٹر ہونے کے بعد آپ ای ٹرانس میں لاگ ان ہوں ۔ یہاں پر آپکو Gnome کا سیکشن نظر آئے گا ۔

5- Gnome کی ٹیم کا دراومدار کس قسم کے لوگوں پر ہو گا ۔ اور ترجمہ کیسے کرنا ہے کے لیئے آپ نیچے دئے گئے لنک کو دیکھیں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3392

ای ٹرانس کو استعمال کرنے کا طریقہ نیچے دئے گئے لنک میں موجود ہے ۔

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3440

میں آپکو نیچے ایک لنک مثال کے طور پر دے رہا ہوں- آپکو اسطرح ترجمہ کرنا ہے ۔
http://l10n.urduweb.org/entrans/list.php?file_list=yes&file_id=60&page=1
 

نبیل

تکنیکی معاون
وقاص، ونڈوز پر اردو انسٹال کرنے کے سلسلے میں شوبی پہلے ہی ایک بہت اچھا فلیش ٹیوٹوریل پوسٹ کر چکے ہیں۔

میں امید کرتا ہوں کہ زکریا جلد ہی انٹرانس میں ویب پیڈ کی انٹگریشن کا کام مکمل کر پائیں گے۔ اس کے بعد یہ کام مکمل طور پر براؤزر میں ہو سکے گا۔

جب تک انٹرانس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کا کام نہیں ہوتا، ایک ٹوٹکے کے ذریعے تم ابھی بھی براؤزر میں اردو ویب پیڈ استعمال کر سکتے ہو۔ اس کے لیے تمہیں فائرفاکس براؤزر، اس کی GreaseMonkey ایکسٹینشن اور میری لکھی ہوئی ایک یوزر سکرپٹ کی ضرورت پڑے گی۔ اس یوزر سکرپٹ کو انسٹال کرنے سے ویب پیج کے تمام ایڈٹ ایریاز میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ ہوجائے گا۔ شاکر اسی یوزر سکرپٹ کو استعمال کرکے لانچ پیڈ پر ورڈپریس کا ترجمہ کرتے رہے ہیں۔
 

دوست

محفلین
جی 98 پر کام کرنے والے دوستوں کے لیے یہ بہترین رہے گا۔ چونکہ اس میں آف لائن رہ کر بھی وہ پو فائلیں مدوِن نہیں‌کر سکیں گے اس کا حل گریز مونکی اور نبیل بھائی کی یوزر سکرپٹ ہی ہوگی جو آنلائن کام دے سکے گی۔
 

زیک

مسافر
اینٹرانس پر اب اردو ویب‌پیڈ نصب ہے۔ اسے ایسے ہی استعمال کریں جیسے محفل پر۔ اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو میں سوئچ کرنے کے لئے ctrl-space دبائیں۔
 
Top