Google Maps Navigation!

arifkarim

معطل
Google Maps کی شاندار کامیابی کے بعد اب چاچا گوگل نے لانچ کیا ہے Google Maps Navigation ایک ایسا مفت سسٹم جو اس دنیا میں آپکی ہر حرکت میں رہنمائی کرے گا۔ چاہے آپ گاڑی میں ہوں، جہاز میں ہو یا راکٹ میں: :)
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=tGXK4jKN_jY"]YouTube - Google Maps Navigation (Beta)[/ame]

اس خبر کے بعد کئی دوسری کمپنیوں کے شیئرز بری طرح گر گئے، کیونکہ سب انوسٹر جانتے ہیں کہ یہودی گوگلز کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا ۔ خود مائکروسافٹ یہ جنگ ہار چکا ہے! :grin:
 
Top