Flash CS3 کے بارے میں کچھ معلومات

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جی دوستوں !
میں نے نورانی قاعدہ فلیش میں بنانے کا ارادہ کیا ہے
جس کے لیے میں نے آڈیوز بھی حاصل کرلی میں مولانا قاری عمر علی صاحب مدرسہ تحسین القران نوشہرہ اور پشتوں میں مولانا قاری عبدالغفور صاحب سواتی
ہاں اگر مخارج کے مکمل آڈیو کسی کے پاس ہوں تو شیئر کر سکتے ہیں
تجوید کے بغیر نماز اور تلاوت نامکمل کیونکہ اگر انسان کو پتہ ہی نہ ہو کہ میں خا پڑھ رہا ہوں یا حا ، ھا ،، ع پڑھ رہا ہوں غ ، س پڑھ رہا ہوں کہ ث ص وغیرہ ۔۔۔۔۔۔

اب اس میں جو آڈیو ہیں مثلا الف با تا ، ثا ۔۔۔۔ تو اس کے لیے علیحدہ کلپس بنا لو تو وہ اچھا رہے گا یا ایک ہی کلپ میں لوکیشن ایسائن کردو
اور ایک خوبصورت سا لے آوٹ بھی اگر مل جائے تو کیا ہی بات

یاد رکھیں ابھی سٹارٹ ہے


اللہ اکبر کبیرا
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ
وہ میں نے دیکھ لی ہے لیکن وہ فلیشن میں نہیں البتہ یسرن القران جو کہ کچھ فلیش میں بنائی گئی ہے اچھی ہے لیکن اس میں مخارج نہیں ہے البتہ اینیمیشن زبردست ہے


اللہ اکبر کبیرا
 
Top