تعارف farhan

bilal260

محفلین
وعلیکم السلام آپ موٹر بائیک والے صاحب سے چند دن پہلے ملاقات ہو چکی ہے۔
آپ کی موٹر بائیک سے یاد آیا اب آپ دھوم فورDhoom4فلم تو نہیں بنا رہے۔(مزاق کر رہا ہوں)،اچھی بائیک ہے۔کیا سٹائل اور کیا اینٹری ہے آپ کی ماشاء اللہ جناب زبردست keep and up.
آپ کو اس اردو محفل فیملی میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ہمارے خاندان میں ایک اور خوش گوار اضافہ ۔زبردست جناب۔خوش رہے۔
 
bilal260

محفلین
میرامطبل ہے کی اگر گجرات کی آبادی ایک لاکھ ہے تو آپ وہاں ایک ہی ہو۔ مطبل لاکھ میں ایک۔
اگر آبادی دس لاکھ ہے تو پھر آپ لاکھوں میں ایک ۔
اور اگر آبادی کروڑوں میں ہو گجرات کی توآپ کروڑوں میں ایک ۔
اگر اللہ نے ایک انسان بنا دیا اس جیسا کوئی دوسرا بھی بنایا ہے ۔اگر دس یا بارہ بچے جڑواں یعنی ایک وقت میں پیدا ہو تو ان کی کونسی عادت ایک جیسی ہوتی ہے۔(ہاہاہا)۔
 
اتنی 'نکی' سی وضاحت کا 'وڈا' سارا شکریہ :)
 
bilal260

محفلین
تساں کسے وی گل دا کوئی وی مطبل لے سکدے او ۔
ہاں
آہو جی۔
میرا مطبل اوہو ای اے جو تساں پہلے اپنے ذہن دےوچ سوچیاں سی۔
میں بیان نہیں بدلدا۔
 
bilal260

محفلین
بہت شکریہ
مجھے یہاں کچھ رہنمای درکار ہے اگر کوی فری ہو تو بہت مہر بانی ہو گی
سب فری ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد میں سٹیٹس چیک کرتا ہوں بلکہ سب ہی کرتے ہیں آپ مسئلہ یا وجہ پوسٹ کر دے بہت ہی مفید مشورے ملے گے کوئی تھریڈ شروع کریں ۔
میں بھی کوشش کروں گا اگر کچھ علم میں ہوا تو ویسے خالی دماغ میں کچھ بھی نہیں ہوتا۔(سوائے خون کے)۔
 
bilal260

محفلین
بہت ہی آسان ہے جس کی پوسٹ پسند کرنی ہے اس کی پوسٹ پر مائوس لے کر جائیں تو اس پوسٹ کے بالکل بائیں طرف لکھا ہوا ہے ۔ اقتباس جواب۔
اس اقتباس اور جواب کے نیچے چھوٹے چھوٹے کارٹون بنے ہیں ان کارٹون پر اپنا کرز لے جائے اور دیکھے کیا ہوتا ہے جس کو لائیک کرنا ہے اسے لائق کر دیں ۔
سب سے پہلے میری اس پوسٹ پر تجربہ کر کے دیکھ لے۔
 
ch farhan hussain

15pmlhj.jpg
 
Top