مبارکباد fahim محسن بن گئے

پاکستانی

محفلین
fahim بھائی کو محسن کا عہدہ مبارک ہوں۔

fahim جلدی جلدی مزید ترقی کیجیئے شمشاد بھائی آپکا ٹارگٹ ہے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

فہیم بھائی آپ کومحسن کاعہدہ ملنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔امیدواثق ہے کہ آپ اپنی ترقی کاسفریونہی جاری وساری رکھیں گے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جناب جاوید اقبال صاحب اور نوید ملک صاحب
آپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ
 

فہیم

لائبریرین
جیہ نے کہا:
مبارک مبارک سلامت سلامت

مبارک تو ٹھیک ہے لیکن سلامت نہیں
کیوں کے آج محسن کل کچھ اور اسطرح
محسن کا عہدہ سلامت نہیں رہسکتا :wink:

ویسے آپ کا تو میں تہہ دل سے مشکور ہوں
کے آپ نے ناچیزکو اہمیت دی :)
 

جیہ

لائبریرین
بجا فرمایا۔۔۔میرے چچا ہی کا ایک شعر ہے۔ عرض کیا ہے:

رہا گر کوئی تا قیامت سلامت
پھر اک روز مرنا ہے حضرت سلامت
 
Top