face book کے بارے کچھ سوال

zahidartist

محفلین
السلام و علیکم
بھائی جان جب بھی کوئی friend مجھے add تا ہے تو اس کیuptade مجھے میرے e-mail id پر ملتی ہے اور بھی جو activites face book پر ہوتی ہیں ان کی بھیupdate مجھے email pr ملتی ہے اتنی زیادہ mail ہو جاتی ہیں کے اگر کوئی کام کا mail تلاش کر نا ہو تو بہٹ مشکل ہو تی ہے کوئی ایسا طریقہ بتا دیں جس سے مجھے face bookپر ہی update مل جائےe mail پر update نہ ملا کرئے

ایک اور اور کوئی friendمجھے tag بھی یہ کیا کرئے
 
Top