EvDO سروس کس کمپنی کی اچھی ہے؟

سویدا

محفلین
میرے پاس تو پی ٹی سی ایل کی ہے اور اس کے اچھے ہونے کا دارو مدار تھری جی کے سگنل پر ہے

جہاں‌جتنے اچھے سگنل ہوں‌گے وہاں اتنی اچھی اس کی رفتار ہوگی

میرے پاس تین ایم بی سے چھ ایم بی رفتار والی ہے جس کا ماہانہ بل 2000 روپے ہے

اس کے اور بھی بہت سے پیکچ ہیں آپ پی ٹی سی ایل ایکسچینج یا 1218 پر معلوم کرسکتے ہیں

اس وقت پاکستان کے اٹھارہ شہروں میں‌تھری جی نیٹ ورک اس وقت فعال ہے چھ مہینے پہلے صرف چار شہروں‌میں‌تھا
 

فاتح

لائبریرین
میں نے ورلڈ کال کی ای وی ڈی او ایک ایم بی کے پیکج کے ساتھ استعمال کی ہے اور تجربہ برا نہیں تھا۔
پی ٹی سی ایل کی سروس لینا چاہتا تھا مگر وہ "کم از کم رفتار" کے متعلق کوئی وعدہ نہیں کرتے یعنی تین یا چھ ایم بی جیسے الفاظ کو محض "بز ورڈ" کے طور پر استعمال کر رہے ہیں لہٰذا ان سے سروس ہی نہیں لی۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
میرے خیال سے تو پی ٹی سی ایل ہی بیسٹ ہے ۔ ہمارے کالج میں بھی پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ کا 6ایم بی کا کنکشن ہے ۔ اور تقریبا 50 کمپیوٹروں پر نیٹ بالکل صحیح چلتا ہے ۔ سپیڈ بھی کافی اچھی ہے ۔
 
Top