بسم اللہ الرحمن الرحیم Downloader for x لینکس کا ایک بہترین ڈاونلوڈ منیجر ہے.. سلیکس کی سائٹ پر اس کا ماڈیول دستیاب نہیں تھا چنانچہ سوچا کہ کیوں نا اس خوبصورت ڈاونلوڈ منیجر کا ماڈیول خود ہی تیار کرکے اردو سلیکس کے لیے دستیاب کیا جائے.. حجم صرف 1.3 میگابائٹ ڈاونلوڈ یہاں سے واللہ الموفق
بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاونلوڈ سیکشن میں اردو سلیکس اور اس سے متعلق اطلاقیوں کے لیے ایک الگ زمرہ بنادیا گیا ہے چنانچہ یہ فائل آپ یہاں سے بھی ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں.. واللہ الموفق