Dodge Tomahawk Bike

فہیم

لائبریرین
میں انٹرنیٹ پر ایسے ہی کاروں وغیرہ کی image سرچ کررہا تھا تو یہ بائیک نظر آئی جو میں نے پہلی مرتبہ دیکھی ہے

DodgeTomahawkBike.jpg
 

دوست

محفلین
بہت ہیوی بائیک لگتی ہے۔ موٹر بائیکس کی لینڈ کروزر جیسی کوئی شے لگتی ہے یہ تو۔
 

فہیم

لائبریرین
واقعی آپ کی بات ٹھیک ہے شاکر بھائی
یہ تو دیکھیں اتنی بڑی اور ہیوی بائیک

اور گنجائش صرف ایک افراد کے بیٹھنے کی :?
 
Top