Diagnostic Card

MughalS

محفلین
اسلامُ علیکم!
کچھ عرصے پہلے میں نے مارکیٹ سے ایک ڈاءیگنوسٹک کارڈ خریدا تھا۔۔۔ سوچا تھا کہ چلو مدر بورڈز اب آسانی سے چیک ہو جایا کریں گے۔۔۔ لیکن ابھی تک اس کا استعمال کا طریقہ سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔۔
اگر آپ میں سے کسی کو پتہ ہے تو پلیز شءیر کریں
شکریہ
au762x.jpg
 

ijaz1976

محفلین
السلام علیکم!
جناب پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ کارڈ کہاں سے اور کتنے کا خرید کیا تھا؟ اس کا برانڈ ماڈل نمبر وغیرہ کیا ہے؟ تب ہی کچھ بتایا جاسکتا ہے۔
 

MughalS

محفلین
السلام علیکم!
جناب پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ کارڈ کہاں سے اور کتنے کا خرید کیا تھا؟ اس کا برانڈ ماڈل نمبر وغیرہ کیا ہے؟ تب ہی کچھ بتایا جاسکتا ہے۔
جناب یہ میں نے فیصل آبادکی مارکیٹ ریکس سٹی سے 800 روپے کا خریدا تھا ۔۔۔ اس کا ماڈل چائینیز میں لکھا ہوا ہے سمجھ نہیں آتا۔۔۔ تصویر سے کچھ پتا نہیں چلے گا کیا؟؟؟؟
 
Top