Deep Cute And Meaningful Quotes

عائشہ عزیز

لائبریرین
Deep Cute And Meaningful Quotes

گڑیا "Meaning" بھی بتاتی جاؤ۔۔۔ :D
بھیاااا مجھے نہیں کرنا آتا ترجمہ
عروج کی طرف سفر کرتے ہوئے اپنے رستے میں آنے والے لوگوں سے ساتھ اچھا سلوک کیجئے کیونکہ آپ اپنے زوال کے سفر میں ان سے ملنے والے ہیں۔
 
Top