1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

پروگرامنگ Data Structures پر تبصرے

محب علوی نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 21, 2012

  1. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس دھاگے میں Data Structures پر تبصرے ، سوال ، جواب اور تجاویز دی جا سکتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ایسی مت ماری گئی ہے کہ چوکور قوسین (square brackets) اور جہاں جہاں چوکور استعمال کرنا تھا وہاں وہاں چکور استعمال کرتا رہا ہوں۔ :)

    قیصرانی نے ابھی مجھے پیغام بھیج کر اس رنگین غلطی کی طرف توجہ بھی دلائی اور مرقع اردو میں اس کی اصطلاح بھی بتائی۔

    square brackets = خطوط وحدانی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ محب بھائی !

    اس سلسلے میں باقی پوسٹس کا انتظار رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    Data Structures کیا ہے؟؟؟:rolleyes:
     
  5. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    انیس ، اس دھاگے میں جا کر دیکھیں وہاں اس پر لکھا ہے۔

    Data Structures
     
  6. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    لنک مسنگ ہے۔۔۔
     
  7. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اسی زمرے میں ہے اور اوپر لنک دے دیا ہے۔
     
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    میں نے تبصرے کا دھاگہ پہلے دیکھا سو یہیں تبصرہ کردیا اور اصل دھاگہ بعد میں دیکھا۔

    ویسے بہت اچھی طرح سمجھایا ہے آپ نے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جب ہم کمپیوٹر میں ڈیٹا کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس پر کوئی پروسیسنگ کی جا سکے تو ہمیں کمپیوٹر پروگرام کو بتانا پڑتا ہے کہ کس طرح کا اور کیا ڈیٹا ہم محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔ مثلاً اعداد ہیں کہ حروف یا پھر دونوں کا مجموعہ۔ اگر اعداد ہیں تو کیا Integer یعنی پورے نمبر یا پھر اعشاریہ والے. دوسرا یہ بھی کہ ان کی کل لمبائی کتنی ہوگی۔ یعنی چھوٹی رقم ہے یا بڑی یا انتہائی بڑی۔ پہلے جب میموری کم ہوتی تھی تو کمپیوٹر میں ہم لوگ مختلف ضروریات کے مطابق مختلف ڈیٹا سٹرکچر بنانے کی ہدایات دیتے تھے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر