chitika کے بارے معلومات

zahidartist

محفلین
السلام و علیکم
بھائی جان میں نے انگلش بلاگ بنا کر chitika کے لیے اپلائی کیا تھا مجھے chitika پر اکاونٹ مل گیا
ہے میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہو کے اس کت adsکس طرح ویب سائٹ پر لگانے ہیں اور کیا اب میں اس کو اپنے اردو بلاگ پر بھی لگا سکتا ہو
 
میرے خیال میں وہ آپکو ایک سکرپٹ مہیا کرتے ہیں جو آپ نے بلاگ کے ایچ ٹی ایم ایل میں درج کرنا ہوتا ہے۔
جہاں مرضی لگائیں۔غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے
 

zahidartist

محفلین
یہ میں نے انگلش بلاگ بنا کر اکاونٹ حاصل کیا ہے کیا اب میں اس کو اپنے اردو بلاگ پر لگا سکتا ہو
 
Top