Ccna کے بارے میں مدد درکار

رند

محفلین
السلام علیکم
سی سی این اے ایک نیٹ ورکنگ کا کورس ہے ہے جو سسکو نامی ایک کمپنی کے طرف سے پیش کیا گیا ہے کیا کوئی بھائی اس کی تفصیلات سے مجھ کو آگاہ کرے یعنی اس کورس کو کرنے کے لئے تعلیم کیا ہونی چائیے ؟ خرچہ کتنا ہوتا ہے ؟ اور پرائیویٹلی ہوجاتا ہے یا کوئی ادارہ جوائن کرنا پڑتا ہے ؟ اس کی کتابیں کون کون سی ہیں وغیرہ اس کے متعلق مفصل معلومات اردو میں درکار ہیں کوئی بھائی مدد کردے شکریہ
 

دوست

محفلین
ہمارے فیصل آباد میں بھی مفت سی سی این اے کا بینر لگا ہوا تھا اسی کمپنی کی جانب سے۔ آپ گوگل کرکے ہمیں بھی بتائیں یہ کیا بلا ہے۔
 
Top